پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

ہم ایک جامع جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہیں، عارضی ڈیل بے معنی ہوگی:حماس ر ہنما

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ "تحریک ایک بار اور ہمیشہ کے لیے ایک جامع ڈیل پر بات چیت کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں ایک مستقل جنگ بندی، غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کے مکمل انخلاء، کراسنگ کھولنے اور تعمیر نو […]

’میرا خون تمہاری گردن پر ہے‘ اسرائیلی جنگی قیدی کا نیتن یاہو کے نام پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے ایک 21 سالہ اسرائیلی فوجی ’بیرن بارسلاسکی‘ نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے قید ہے، نہ ختم ہونے والے جہنم اور درد کا سامنا کر رہاہے ہیں جس کی ہر روز تجدید […]

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کا ’فیفا‘ سے اسرائیلی قومی ٹیم کو نسل کشی کی حمایت پر سزا ددینے کا مطالبہ

کوالالمپور – مرکز اطلاعات فلسطین ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے اپنے صدر کی جانب سے بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن ’فیفا‘ سے اسرائیلی قومی ٹیم کے خلاف غزہ میں اسرائیل کی تباہی کی جنگ کی حمایت کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گیارہ اپریل 2025ء کو ملائیشیا کے دارالحکومت […]

حماس کا اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام، عرب ممالک ، عالم اسلام اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کریں۔ حماس نے کہا کہ”17 اپریل کو فلسطینی، عرب اور بین الاقوامی سطح پر آزادی کے جائز حقوق […]

غذائی قلت، غزہ میں حاملہ اور دودھ پلانے والی ہزاروں خواتین موت کے دھانےپر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں ایکشن ایڈ انٹرنیشنل نے امداد کے داخلے پر جاری مکمل پابندی اور باقی خوراک کی فراہمی کی کمی کے درمیان حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں میں شدید غذائی قلت کے واقعات میں تیزی سے اضافے سے خبردار کیا ہے۔ فاؤنڈیشن نے بدھ کو […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، مزید 25 فلسطینی شہید ، 89 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی ریاست کی جارحیت کےنتیجے میں 25 فلسطینی شہید اور 89 زخمی ہوئے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ 2025 سے اب تک 1,652 فلسطینی شہید اور 4,391 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت […]

ہماری قوم مسجد اقصیٰ کی تقسیم یا اسے یہودیانے کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحرک مزاحمت حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام مسجد اقصیٰ کا دفاع جاری رکھیں گے اور اسے تقسیم کرنے یا یہودیانے کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے، چاہے اس کے لیے انہیں کوئی بھی قربانی کیوں نہ دینا پڑے۔ […]

غزہ فلسطینیوں کے لیے ایک اجتماعی قبر بن چکا ہے: ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز

غزہ . مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی طبی امداد کے ادارے ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور انسانی امداد پر پابندی نے غزہ کو فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل کر دیا ہے۔ قابض اسرائیل نے جنگ […]

جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو مزاحمت کار شہید

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کو مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنین کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ کے دوران دو مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے آج صبح جنین کے جنوب میں قابض فوج کی فائرنگ سے دوجوانوں محمد عمر محمد زکارنہ اور انیس سالہ مروہ یاسر راتب خزیمیہ […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کا 30 واں روز، خاندانوں کا اجتماعی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کی جنگ آج 30 ویں روز بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں درجنوں مقامات پر بمباری کی اور بستے گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ پرمسلط ظالمانہ […]