پنج شنبه 08/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے کئی یورپی ملکوں میں مظاہرے جاری

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینیوں کے خلاف جاری قتل عام اور قابض صہیونی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم کے خلاف یوپیر ممالک میں عوامی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کئی ملکوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کئی یورپی دارالحکومتوں اور شہروں میں ہفتے کے روز فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر جاری […]

البراق لفٹ یہودی کالونی کو ’البراق صحن‘سے جوڑنے والا ایک یہودی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی ریاست اور اس کے تمام ادارے مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازشیں جاری ہیں۔ ان ہی سازشی چالوں کے درمیان قابض حکام نے "البراق لفٹ” منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد یہودی کالونی کو مسجد اقصیٰ کے مغرب میں البراق صحن سے ایک زیر زمین برقی […]

القسام نے ایک اسرائیلی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کردیا،قیدی کی رہائی کے لیے فریاد

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کے روز اپنی تحویل میں ایک اسرائیلی قیدی کی ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والا قیدی خراب حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے اہل خانہ سے اس طرح مخاطب ہوتا ہے جیسے وہ فون کر […]

مغرب نسل پرست اور ظالم کا ساتھی، اسرائیلی ریاست کا بائیکاٹ کیا جائے:البانیز

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے فرانسسکا البانیز نے فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کے حوالے سے بعض مغربی ممالک کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یورپی اب بھی نسل پرست ہیں، پرانے دوہرے معیارات پر قائم ہیں اور ہمیں فلسطینیوں […]

غزہ میں ملبے تلے دبے بچوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے فوری انسانی بنیادوں پر آپریشن کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے گمشدہ اور جبری طور پر لاپتہ افراد (پی سی ایم ڈی) نے غزہ کی پٹی میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں فلسطینی بچوں کی لاشوں کے مسلسل لاپتہ ہونے پر اپنی گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ یہ قابض اسرائیل کی نسل کشی کی […]

غزہ میں ٹینک پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، متعد د زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے مشرق میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ر ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے ۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ شہر کے مشرق میں ایک بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ایک اسرائیلی افسر […]

غزہ میں بھوک ختم کرنے اور فائر بندی کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولا جائے:انروا کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے غزہ کی پٹی میں دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے "امداد کے مسلسل بہاؤ کی اجازت دینے کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے کہا کہ غزہ […]

قیدی عیڈن الیگزینڈر کا کوئی علم نہیں، اس کا ایک محافظ شہید ہوچکا ہے: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی نژاد امریکی جنگی قیدی عیڈن الیگزینڈر اور اس کی حفاظت پر مامور متعدد مزاحمت کاروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں ۔ انہیں اسرائیلی فوج نے حملے کا نشانہ بنایا […]

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 92 فلسطینی شہید ،219 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 92 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا کہ […]