شنبه 03/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ میں ٹینک پر فلسطینی مجاھدین کا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، متعد د زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے مشرق میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ر ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے ۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ غزہ شہر کے مشرق میں ایک بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ایک اسرائیلی افسر […]

غزہ میں بھوک ختم کرنے اور فائر بندی کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولا جائے:انروا کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے غزہ کی پٹی میں دوبارہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے "امداد کے مسلسل بہاؤ کی اجازت دینے کے لیے کراسنگ کو دوبارہ کھولنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ ’یو این آر ڈبلیو اے‘ نے کہا کہ غزہ […]

قیدی عیڈن الیگزینڈر کا کوئی علم نہیں، اس کا ایک محافظ شہید ہوچکا ہے: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے تصدیق کی کہ اسرائیلی نژاد امریکی جنگی قیدی عیڈن الیگزینڈر اور اس کی حفاظت پر مامور متعدد مزاحمت کاروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات نہیں ۔ انہیں اسرائیلی فوج نے حملے کا نشانہ بنایا […]

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 92 فلسطینی شہید ،219 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 92 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا کہ […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی 33 ویں روز میں جاری، مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ کو 33 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں درجنوں فضائی حملے کیے۔ یہ غزہ کی پٹی کے لوگوں […]

جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کی واپسی کے لیے صہیونی حکومت پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکومت پر غزہ میں قتل و غارت گری کی جنگ ختم کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے لیے اندرونی دباؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب فوجی اور سویلین کی طرف سے حکومت پر دباؤکے لیے دستخطی مہم تیز کردی گئی ہے۔ جمعے کو درخواستوں پر دستخط کرنے […]

قابض اسرائیلی فوج کے فلسطینی شہروں پر دھاوے، الخلیل سے درجنوں فلسطینی شہری گرفتار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی مغربی کنارے اور الخلیل میں بیت لحم گورنری کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور درجنوں فلسطینیوں کو نشانہ بناتے ہوئے گرفتاری مہم شروع کی۔ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعدادنے ایک فوجی بلڈوزر کے ساتھ شہر کے […]

امریکی فوج کے یمن کی 3 شمالی گورنریوں پر تازہ اور وحشیانہ حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ کے مطابق امریکی طیاروں نے جمعے کی شام یمن پر نئے فضائی حملے کیے، جن میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ الجوف اور صعدہ کی شمالی گورنریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ فضائی حملے دو روز قبل یمن پر امریکی جارحیت میں 80 یمنیوں کی شہادت […]

شام میں امریکی افواج کی تعداد ایک ہزار سے کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا کہ وہ شام میں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد کو آئندہ مہینوں میں تقریباً 2,000 سے کم چند سو فوجیوں تک محدود کردے گا۔ پینٹاگان کے ترجمان شان پارنیل نے ایک بیان میں کہا کہ "سیکریٹری آف ڈیفنس (پیٹ ہیسگیتھ) نے جمعہ کیشام میں […]