جمعه 02/می/2025

اخبار فلسطین

غزہ کی ناکہ بندی نوزائیدہ بچوں کے بے رحمانہ قتل عام کا سوچا سمجھا منصوبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں واقع ناصر ہسپتال کے نوزائیدہ وارڈ کے اندر نوزائیدہ بچوں کے بے حس وحرکت انکیوبیٹرز میں پڑی ہیں، جن کو باریک طبی کپڑوں میں ڈھکا ہوا ہے، کیونکہ لائف سپورٹ مشینیں ان ننھی روحوں کو فاشسٹ اور انسان دشمن صہیونی ریاست کی انیس […]

قابض اسرائیلی فوج نے 10 فلسطینی خاندانوں کو نور شمس کیمپ سے جبرا کیمپ سے بے دخل کردیا

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے طولکرم شہر اور اس کے کیمپ کے خلاف مسلسل 84ویں دن اور نور شمس کیمپ کے خلاف 71ویں دن بھی فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس دوران جبری نقل مکانی، قتل عام، چھاپوں اور مار دھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ طولکرم میڈیا کمیٹی […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ، 145 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید44 فلسطینی شہیداور 145 زخمی غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں پہنچائے گئے۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک 1,827 فلسطینی شہید اور […]

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ” یکجہتی فلسطین مارچ” ملک بھر میں ریلیاں اور جلسے جلوس جاری

اسلام آباد۔ مرکزاطلاعات فلسطین ریڈ زون کے داخلی راستوں پر سخت سکیورٹی نافذ ہے، جبکہ ڈی چوک اور سرینا چوک کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ داخلی و خارجی راستوں پر خار دار تاریں اور بیریئرز لگا دیے گئے ہیں، اور اسلام آباد میں کسی بھی غیر قانونی اجتماع پر پابندی عائد […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی مسلسل 34ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 34 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے اسے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ جنگ انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو توڑنے اور عالمی برادری کی مجرمانہ […]

قابض فوج کی مغربی کنارے میں چھاپہ مار اور کریک ڈاؤن مہم

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ رات اور اتوار کی علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ قابض فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور مکینوں پر حملہ کیا۔ جنین میں قابض اسرائیلی فوج نے شہر کے جنوب میں واقع قصبے […]

یمن پر امریکی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید شہری شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے صنعا اور یمن کے دیگر علاقوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا ازسر نو آغاز کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی ہے۔ انصار اللہ نے اعلان کیا کہ 29 امریکی فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا اور عمران اور مآرب گورنریوں کو نشانہ بنایا۔دریں اثنا اقوام متحدہ نے شہریوں […]

القسام بریگیڈز کا غزہ کے مشرق میں صیہونی فوج پر گھات لگا کر پیچیدہ حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ہفتے کی شام غزہ کے مشرق میں صہیونی فوج کے خلاف ایک پیچیدہ گھات لگا کر کی گئی ایک کارروائی کی ذمہ داری قبول کی، جس میں کئی صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہاکہ […]

غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے کئی یورپی ملکوں میں مظاہرے جاری

مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینیوں کے خلاف جاری قتل عام اور قابض صہیونی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم کے خلاف یوپیر ممالک میں عوامی غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کئی ملکوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کئی یورپی دارالحکومتوں اور شہروں میں ہفتے کے روز فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ کی پٹی پر جاری […]

البراق لفٹ یہودی کالونی کو ’البراق صحن‘سے جوڑنے والا ایک یہودی منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی ریاست اور اس کے تمام ادارے مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی سازشیں جاری ہیں۔ ان ہی سازشی چالوں کے درمیان قابض حکام نے "البراق لفٹ” منصوبہ شروع کیا ہے جس کا مقصد یہودی کالونی کو مسجد اقصیٰ کے مغرب میں البراق صحن سے ایک زیر زمین برقی […]