
حماس کا اقوام متحدہ سے غزہ میں صحت کے نظام کو نشانہ بنانے پر عملی مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ
جمعہ-25-اپریل-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داریاں ادا کریں اور غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کے خلاف جاری جارحیت کو روکنے کے لیے عملی اور موثر موقف اختیار کریں۔ غزہ میں […]