جمعه 15/نوامبر/2024

مکالمہ

’تمہارے بیوی بچے تمہیں زندہ نہیں دیکھیں گے‘

اسرائیل کی جیل میں 90 دن سے زاید عرصے تک مسلسل بھوکے پیاسے رہنے والے فلسطینی بطل جلیل اور جرات مند صحافی محمد اسامہ القیق نے اپنی رہائی کے بعد مرکزاطلاعات فلسطین سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اپنے ایام اسیری کے بارے میں چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ القیق کا کہنا ہے کہ میری بھوک ہڑتال نےیہ ثابت کردیا ہے کہ صہیونی ریاست کے تمام تر مکروہ ہتھکنڈے اور طاقت کے استعمال کے حربے فلسطینیوں کے عزم کے سامنے بے بس ہیں۔

ایوارڈ یافتہ جرات مند فلسطینی صحافیہ کی خصوصی گفتگو

اسرائیل کی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف 98 دن تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی صحافی محمد اسامہ القیق کی اہلیہ فیحاء شلش نے جس جرات، جواں مردی اور توازن کے ساتھ اپنے شوہرکی رہائی کا مقدمہ لڑا اور فلسطینی ہی نہیں بلکہ علاقائی اور عالمی توجہ القیق کی بھوک ہڑتال کی طرف متوجہ کرائی اس کے بعد شلش کو فلسطین کے بہترین قومی ایوارڈ کا حق دار قرار دینا کوئی حیرت کی بات نہیں۔

جیل میں قید فلسطینی رہنما نے 10 نکاتی قومی مفاہمتی فارمولہ پیش کردیا

اسرائیلی جیل میں قید سرکردہ فلسطینی سیاست دان اور تحریک فتح کے سیںٹرل کونسل کے سینیر رکن مروان البرغوثی نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ اور اپنی جماعت فتح پر قومی مفاہمت کے لیےمذاکرات کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا۔

تحریک انتفاضہ اپنے مقاصد میں کامیاب جا رہی ہے:عطاونہ

فلسطین میں تحریک انتفاضہ تین ماہ سے جاری ہے۔ ہرآنے والے روز فلسطینی بچے، بوڑھے، جوان، مردو زن تحریک کی لو تیز کرنے کے لیے اپنا خون پیش کررہے ہیں۔ فلسطینی نوجوان ہراعتبار سے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کررہےہیں

محمد نزال کی حالات حاضرہ پر مرکزاطلاعات فلسطین سے گُفت وگو

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سینئیر رکن محمد نزال نے زور دیا ہے کہ حماس کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں اس وقت جاری تبدیلی کی لہر انقلابی قوتوں اور مزاحمتی تحریکوں کے لیے سازگار ہے۔

محمد نزال کی حالات حاضرہ پر مرکزاطللاعات فلسطین سے گُفت وگو

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن محمد نزال نے زور دیا ہے کہ حماس کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں اس وقت جاری تبدیلی کی لہر انقلابی قوتوں اور مزاحمتی تحریکوں کے لیے سازگار ہے۔

اسرائیل نے قبلہ اول بند کرنے کی جسارت کر ڈالی: الشیخ سلھب

فلسطین کے ممتاز عالم دین اور فلسطینی اسلامی اوقاف کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کی سازشیں، روز مرہ کی بنیاد پر قبلہ اول پر یہودیوں کی یلغار، نمازیوں کے لیے عرصہ حیات تنگ کرنے جیسے واقعات قبلہ اول کے حوالے سے اسرائیل کے سنگین جرائم میں شمار کیے جاتے ہیں

انتفاضہ القدس نے فلسطینی قومی مزاحمت میں نئی روح پھونک دی: حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ اور لبنان میں جماعت کے امور کے انچارج اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کی جانب سے شروع کی گئی انتفاضہ اور بیداری کی تحریک نے انسانی جسم میں خون کی طرح قومی مزاحمت کی روح ایک بار پھر تازہ کردی ہے۔

دفاع قبلہ اول کے لیے متفقہ قومی ایجنڈا تشکیل دیا جائے

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ قبلہ اول کو صہیونیوں کی جانب سے منظم حملوں کا سامنا ہے۔ ان حملوں کی روک تھام اور مسجد اقصیٰ سمیت ملک بھر میں موجود تمام اسلامی اور مسیحی مقدسات کے دفاع کے لیے متفقہ قومی ایجنڈا تشکیل دینے کی اشد ضرورت ہے۔

حماس رہ نما محمد نزال کی حالات حاضرہ پر مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو

فلسطین میں 13 جون کی شام کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل سے تین یہودی لڑکوں کی پراسرار گم شدگی اور تین ہفتوں پر ان کے مردہ حالت میں پائے جانے کے بعد مقامی سیاست میں بھونچال کی کیفیت ہے۔