چهارشنبه 30/آوریل/2025

مکالمہ

بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانے والے فلسطینی صحافی ڈاکٹر ابراہیم کا انٹرویو

ضمیر فروخت لوگوں سے کیا توقعات رکھی جاسکتی ہیں - وہ فلسطینی مفادات سے دستبردار ہو کر قابض حکومت کی گود میں چلے گئے ہیں - موجودہ فلسطینی اتھارٹی کو بد عنوانی وراثت میں ملی ہے -

حماس کی خاتون رکن پارلیمنٹ جمیلہ شنطی کا انٹرویو

مزاحمت کے محاذپر فلسطینی عورت مرد کے شانہ بشانہ کھڑی ہے - وہ مزاحمتی عمل کا فہم اور ادراک رکھتی ہے - فلسطینی ماں اپنے بچے کو بہادری‘ مزاحمت اور جہاد کا دودھ پلاتی ہے- جب وہ چار یا پانچ سال کا ہوتاہے تو اسے معلوم ہوتاہے کہ مزاحمت اور جہاد کا مطلب کیا ہے

غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر حماس کے ترجمان ایمن طہ کا انٹرویو

اسرائیلی جارحیت اور غزہ کی ناکہ بندی جاری رہنے کی صورت میں جنگ بندی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا- حماس اپنی قیادت کو محفوظ کرنے کے لیے نہیں بلکہ فلسطینی مفادات کی خاطر جنگ بندی کی جائے گی- مصری قیادت سے حماس کے تعلقات مثبت ہیں-

حماس کے مرکزی راہنماء ڈاکٹر محمد شہاب کا بیٹے کی شہادت کے بعد انٹرویو

بیٹے کی شہادت کی تمنا پوری ہونے پر دورکعت نفل ادا کئے- اہداف کے حصول کے لیے مزاحمت صحیح سمت جاری ہے- بچوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کی دیوانگی، پاگل پن اور ذہنی مفلسی کی دلیل ہے-

ناکہ بندی مخالف عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری کا انٹرویو

ناکہ بندی مزید سخت ‘15لاکھ فلسطینیوں کی زندگیوں کو شدید خطرہ لاحق ‘ تازہ حالات پر ناکہ بندی کے خلاف قائم عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری کا انٹرویو جو معلومات کے لئے نذر ظائرین ہے -

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے یورپی کمیشن کے سربراہ کا انٹرویو

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، یورپ میں بڑے پیمانے پر بیداری پیدا ہوئی ہے- اسرائیل اپنے جرائم پر اب پردہ نہیں ڈال سکے گا- ان خیالات کا اظہار یورپی کمیشن کے سربراہ امین ابو راشد نے کیا جو زائرین کی خدمت میں پیش ہے-

غزہ میں اعلی عدالتی ٹربیونل کے سربراہ عبد الرؤف الحلبی کا انٹرویو

غزہ میں اعلی عدالتی ٹربیونل کا قیام عدالتی خلاء پر کرنے کے لیے عمل میں لایا گیا- رام اللہ کی اعلی عدالت ایک سیاسی فریق بن گئی تھی، ججز گھروں میں فارغ بیٹھے ہوئے تھے-

احمد بحر کا انٹرویو

قلیل عرصے میں صابر فلسطینی عوام کی بہتری کے لئے اقدامات کئے - امریکہ نے پارلیمنٹ کو مفلوج کرانے میں اہم کردارادا کیا -

شہید بیٹوں کے با پ اور حماس کے سابق وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزہار سے انٹرویو

بیٹوں کی شہادت سے جو سمجھتے ہیں کہ محمودالزہار کمزور ہوگیا وہ غلطی پر ہیں- اپنے بیٹوں سے وہ محبت کرتے ہیں جوقرآن نے ہمیں سکھائی ہے - تمام فلسطینی نوجوان میرے بیٹے ہیں -

محاذ برائے آزادی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ابو نضال کا انٹرویو

فلسطین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، بش کے دورے اسرائیل نے اسرائیلی حکومت کو فلسطینی عوام کے خلاف کارروائیوں میں شدت پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کی- بین الاقوامی برادری اسرائیلی جرائم پر خاموش ہے-