
اسماعیل ھنیہ کی مرکز اطلاعات فلسطین سے گفتگو
ہفتہ-7-مارچ-2009
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) سے وابستہ موجودہ فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کو 2006ء کے قومی انتخابات میں حماس کی کامیابی کے بعد فلسطین کا وزیراعظم منتخب کیا گیا -
ہفتہ-7-مارچ-2009
اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) سے وابستہ موجودہ فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کو 2006ء کے قومی انتخابات میں حماس کی کامیابی کے بعد فلسطین کا وزیراعظم منتخب کیا گیا -
منگل-3-مارچ-2009
جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال کو فرزند اقبال ہونے کا اعزاز قدرت نے دیا ہے اور اس اعزاز کے باعث پاکستان کے اندر اور باہر انہیں غیر معمولی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے -
منگل-10-فروری-2009
سلامتی کونسل کی قرارداد تسلیم نہ کرنے والےجارح اسرائیل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کی جائیں
جمعرات-18-دسمبر-2008
حماس امت مسلمہ کے لیے امید کی کرن بن چکی ہے- حماس نے ایسے مشکل حالات کا سامنا کیا ہے جو کسی اسلامی تحریک نے نہیں کئے- مزاحمت صرف اسلحہ اٹھانے کا نام نہیں بلکہ اسلحہ اٹھانا مزاحمت کا حصہ ہے-
جمعہ-12-دسمبر-2008
استعماری قوتیں امت میں اختلافات پیداکرکے فائدہ اٹھارہی ہیں، پاکستان عالم اسلام کا قلعہ ہے، القدس کی آزادی تمام مسلمانوں پر فرض ہے، دنیا میں مالیاتی بحران سودی نظام کا نتیجہ ہے-
جمعرات-13-نومبر-2008
ڈاکٹر موسی ابو مرزوق کا شمار اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے اہم راہنماؤں میں ہوتا ہے- حال ہی میں مصر کی میزبانی میں فلسطینیوں کی مفاہمت کے سلسلے میں ہونے والی بات چیت میں ڈاکٹر مرزوق حماس کے وفد کے سربراہ کے طور پر شریک رہے-
پیر-22-ستمبر-2008
مسجد اقصی کا دفاع اور حفاظت تمام مسلمانوں کا فرض ہے - صرف مذمتی قرار دادیں منظور کرنے سے اسلامی مقدسات آزاد نہیں ہوں گے- مسلمان حکمرانوں کی خاموشی کے باعث امت مسلمہ کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا-
پیر-8-ستمبر-2008
معروف سکالر اور بانی ٔ تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسراراحمد پیشے کے اعتبار سے ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہیں،لیکن وہ طویل عرصے سے پاکستان میں بالخصوص اور عالم اسلام میں بالعموم نظام خلافت کے احیاء کی جد جہد کر رہے ہیں-
منگل-26-اگست-2008
فلسطینی ریاست کے قیام کی بات دنیا کی نکھوں میں دھول جھونکنا ہے- اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اسرائیل فلسطینی فضاء ‘ کراسنگز حتی کہ زمین پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتاہے-
جمعرات-7-اگست-2008
شرپسندوں نے غزہ کا امن تباہ کرنے کی سازش کی- فتح کی قیادت جرائم میں شریک ہے- ساحل غزہ بم دھماکہ کرکے پوری فلسطینی قوم کو نشانہ بنایاگیا-