
صہیونی چیلنچ سے نمٹنے کے لئے فلسطینی جماعتوں میں اتحاد ضروری ہے
بدھ-21-اپریل-2010
غزہ کے محاصرے کے خلاف عوامی کمیٹی کے صدر جمال خضری نے اس ماہ کے اختتام پر لیبیا میں ہونے والی عرب کانفرنس سے غزہ کے دورے کے لئے کے اعلی سطحی وفد کی تشکیل اور اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کے لئے واضح اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنے کی اپیل کی ہے،