دوشنبه 20/ژانویه/2025

مطالعے کی میز سے

ماہنامہ ’براہ راست‘ کے ڈیجیٹل ایڈیشن کے لیے کلک کیجئے

میگزین

عمومی اصولوں اور پالیسیوں کی دستاویز

فلسطین عرب فلسطینی عوام کی سرزمین ہے۔ انھوں نے اسی کی کوکھ سے جنم لیا ہے، وہ اسی سے تعلق رکھتے اور اسی سے جڑے ہوئے ہیں۔ انھیں اس سے متعلق ابلاغ کا حق حاصل ہے۔

فلسطینی شہروں کے لغوی اور اصطلاحی معانی

فلسطینی شہر اور ان کے لغوی اور اصطلاحی معانی جانئیے ممتاز فلسطینی ماہرقانون ڈاکٹر حنا عیسی سے۔

امنِ عالم کو سنگین خطرہ کدھر سے ہے؟

ایٹمی ڈیل کے مخالفین الزام عائد کرتے ہیں کہ یہ بہت زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔ بعض حامیوں کو اس بات سے اتفاق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویانا ڈیل کے کوئی معانی ہیں تو پورے مشرق وسطیٰ کو یہ کرنا ہوگا کہ وہ خود کو ایٹمی ہتھیاروں سے بالکل پاک کردے۔

مشرق وسطیٰ میں امن کی مسدود ہوتی راہیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر امریکی سفارتکار ہنری کسنجر کی ایک تحریر