
تائیوان کے آرمی چیف 7 افسران سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
جمعرات-2-جنوری-2020
تائیوان کے چیف آف اسٹاف اور سات دیگر سینئر افسر جمعرات کو ایک پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
جمعرات-2-جنوری-2020
تائیوان کے چیف آف اسٹاف اور سات دیگر سینئر افسر جمعرات کو ایک پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
جمعرات-2-جنوری-2020
ترکی نے عرب لیگ کی طرف سے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر خلیفہ حفتر کی قیادت میں سرگرم باغی فوج کی طرابلس پر چار اپریل سے جاری چڑھائی پر خاموشی کو ترکی نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
منگل-31-دسمبر-2019
ترکی نے سعودی عرب کی ایک عدالت کی طرف سے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کی پاداش میں سزائے موت دینے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ انقرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے خاشقجی کے اصل قاتلوں کو بری کردیا اور نام نہاد ٹرائل کے ذریعے نامعلوم افراد کو سزائیں دے کرمجرموں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔
ہفتہ-28-دسمبر-2019
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ایک ذمے دار نے تصدیق کی ہے کہ فائز السراج کی سربراہی میں وفاق کی حکومت نے سرکاری طور پر ترکی سے فضائی، زمینی اور سمندری عسکری سپورٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کا مقصد خلیفہ حفتر کے زیر قیادت لیبیا کی قومی فوج کے حملے کو پسپا کرنا ہے۔
جمعرات-26-دسمبر-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن غیراعلانیہ دورے پر کل بدھ کے روز تیونس پہنچ گئے۔
ہفتہ-21-دسمبر-2019
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ منی اسلامی کانفرنس کے اختتام پر ملائیشیا کےوزیراعظم مہاتیرمحمد نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی طرف سے خلیجی ریاست قطر کے معاشی، سیاسی اور سفارتی محاصرے کی مذمت کرتے ہیں۔
جمعہ-20-دسمبر-2019
لبنان کے نگران وزیراعظم اور پارلیمان میں سب سے زیادہ نشستوں کی حامل جماعت مستقبل تحریک کے سربراہ سعد الحریری نے واضح کیا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر برقرار نہیں رہنا چاہتے ہیں۔
منگل-17-دسمبر-2019
امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اسی ہفتے افغانستان سے چارہزار فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کررہی ہے۔
اتوار-15-دسمبر-2019
افریقی عرب ملک الجزائر میں جمعرات کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں سابق وزیراعظم عبدالمجید تبون 58 فی صد ووٹ لے کرصدر منتخب ہوگئے ہیں۔
منگل-10-دسمبر-2019
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ لیبیا میں بڑے پیمانے پر انسانی خون کی ہولی کھیلے جانے کا اندیشہ ہے۔ دوسری طرف لیبیا کے وزیرخارجہ محمد طایر سیالہ نے کہا ہے کہ حال ہی میں روس کی لیبیا میں مداخلت کے بعد ممکن ہے جنرل ریٹائرڈ خلیفہ خفتر اپنی فوج کے ساتھ طرابلس میں داخل ہوجائے گا۔