چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی خبریں

ہارورڈ یونیورسٹی نے غزہ میں نسل کشی کی مخالفت کرنے والےاہلکار کو برطرف کردیا

واشنگٹن – ایجنسیاں امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سینٹر فار مڈل ایسٹ اسٹڈیز کے ڈائریکٹر جمیرف ای ایس کے ڈائریکٹر جمیرالفیسر کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی برطرفی کی وجہ غزہ میں قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت بتائی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ ان […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی کےخلاف اسپین کے 80 شہروں میں مظاہرے

میڈرڈ – مرکز اطلاعات فلسطین اسپین میں ہفتے کے روز 80 سے زیادہ شہروں میں قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کی شدید مذمت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں اسپینی باشندوں نے فلسطین کی حمایت میں ملک بھر میں چوکوں پر ریلیاں نکالیں۔ دارالحکومت میڈرڈ میں ہزاروں افراد […]

غزہ کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف عرب شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعہ کے روز کئی عرب ممالک اور مسلمان ممالک کے شہروں میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی حمایت اور قابض اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلا ف اور فلسطینی کاز کی حمایت میں نعرے بازی ی […]

بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی

بیروت ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ قابض اسرائیلی فوج نے یہ بمباری بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع ایک عمارت کو نشانہ لیتے ہوئے کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے […]

قابض اسرائیلی فوج کی لبنان کے خیام قصبے پر آتش گیر بموں سے بمباری،بیروت کو دھمکیاں

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین آج جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبے خیام پر آتش گیر بموں سے بمباری کی۔ یہ بمباری ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب قابض فوج نے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی دھمکی دی ہے۔ میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل […]

مصر کا اعلیٰ سطحی وفد غزہ میں جنگ بندی پر بات چیت کے لیے دوحہ روانہ

قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین مصری سکیورٹی وفد غزہ میں جنگ بندی اورقیدیوں کے تبادلے پر بات چیت کےلیے قطر پہنچا ہے۔ قاہرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ مصری سکویرٹی وفد دوحہ میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد پہنچانے کے طریقوں پر بات چیت کرے گا۔ مستقل جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے […]

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]

یمنی مزاحمتی فورسز کے تل ابیب اور امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون حملے

صنعاء ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے بدھ کی صبح ایک بیان میں کہا ہےکہ "میزائل فورس، فضائیہ اور بحری افواج نے گذشتہ گھنٹوں میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومین میں بحیرہ احمر میں دشمن کے بحری جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک مشترکہ فوجی آپریشن […]

شمالی یمن کے شہر صعدہ میں 12 نئے امریکی فضائی حملے، متعدد شہری زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ رات امریکی جنگی طیاروں نے شام کے شہر صعدہ پر کئی نئے فضائی حملے کیےجن میں تعدد یمنی شہری زخمی ہوئے، جن میں سے دو نے شمالی یمن کی صعدہ گورنری میں کینسر کے علاج کے لیے الرسول العزم ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ المسیرہ سیٹلائٹ چینل نے رپورٹ کیا […]

قابض اسرائیل کی شام کے شہرحمص میں دو فوجی اڈوں پر وحشیانہ بمباری

دمشق ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی صبح وسطی شام کی حمص گورنری میں فوجی مراکز پر بمباری کی، جس میں تدمر اور’ٹی فور‘ فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ قابض فوج کے ایک بیان کے مطابق بمباری میں دو اڈوں کے اندر "بقیہ فوجی صلاحیتوں” کو نشانہ بنایا گیا۔ ’ٹی […]