
اسرائیل میں سفیر کی ہلاکت، چینی تحقیقاتی وفد تل ابیب پہنچ گیا
بدھ-20-مئی-2020
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں تعینات سفیر کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات اور میت کی واپسی کے لیے ایک ٹیم صہیونی ریاست میںپہنچ گئی ہے۔
بدھ-20-مئی-2020
چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں تعینات سفیر کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات اور میت کی واپسی کے لیے ایک ٹیم صہیونی ریاست میںپہنچ گئی ہے۔
منگل-19-مئی-2020
عرب ملک تونس کے وزیر خارجہ نور الدین الری اورروسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف نے گذشتہ شام فلسطین اور لیبیا کی صورت حال پر ٹیلیفون پربات چیت کی۔
اتوار-17-مئی-2020
امریکی وزیرخارجہ کی طرف سے عالمی عدالت پر تنقید عدالت کے اس اعلان کے بعد کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت فلسطین کے علاقوں غرب ارد، القدس اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی تیاری کر رہی ہے۔
جمعرات-14-مئی-2020
عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل اور عرب ملک تونس کے سیاسی رہ نما الشاذلی القلیبی گذشتہ روز 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
جمعرات-14-مئی-2020
مصری محکمہ صحت کے مطابق کرونا وائرس پارلیمنٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ ایک خاتون رکن پارلیمنٹ کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں الگ تھلگ کردیا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ خاتون رکن کے ساتھ میل جول رکھنے والے 12 دوسرے ارکان کو بھی احتیاطا قرنطینہ مراکز منتقل کردای گیا ہے۔
بدھ-13-مئی-2020
سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران میں 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی۔
منگل-12-مئی-2020
مصری وزارت صحت کے مطابق ملک میں کرونا کا شکار ہونے والے مزید 8 افراد چل بسے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 346 کیسز سامنے آئے ہیں۔
پیر-11-مئی-2020
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا کی وبا کے نتیجے میں مزید 51 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کرونا سے ہونےوالی کل ہلاکتوں کی تعداد 6640 ہوگئی ہے۔
اتوار-10-مئی-2020
جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے دو ماہ قبل مساجد کی بندش کا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد کو کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
جمعرات-7-مئی-2020
شام میں بشارالاسد کی حکومت کے وفادار ذرائع ابلاغ نے انکشاف ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہے۔