
مراکش کی عوام فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر
اتوار-23-مئی-2021
مراکش میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پورے ملک میں مظاہرے اور ریلیاں نکالیں گئیں۔
اتوار-23-مئی-2021
مراکش میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پورے ملک میں مظاہرے اور ریلیاں نکالیں گئیں۔
بدھ-19-مئی-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰکیا تھا کہ لبنان کے سرحدی علاقےہ سے اسرائیل پر تین راکٹ داغے گئے ہیں۔ اس واقعے کے چوبیس گھنٹوں کے بعد اسرائیلی فوج نے شام کی سرزمین سے راکٹ داغے جانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہےکہ یہ راکٹ ویران علاقے میں گرے ہیں جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
جمعہ-7-مئی-2021
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک عمارت میں آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 8 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور اس کی پانچ بیٹیاں شامل ہیں۔
بدھ-5-مئی-2021
لبنان اور اسرائیلی ریاست کے درمیان سمندری حدود کےتعین کے لیے اقوام متحدہ اور امریکا کی ثالثی کے تحت مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔
منگل-4-مئی-2021
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کم کرنے اور تمام سطح پر مذاکرات کے لیے تیاری کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-28-اپریل-2021
بھارت میں گذشتہ کئی روز سے کرونا کیسز کی یومیہ تعداد تین لاکھ سے اوپر آ رہی ہے۔ جب کہ وبا سے ہونے والی یومیہ اموات کی تعداد ڈھائی ہزار سے تین ہزار کے درمیان ہے۔
منگل-27-اپریل-2021
اسرائیل کے خلاف عوامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ الشیخ حافظ سلامہ آج منگل کے روز مصر کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 96 سال تھی اور وہ اکتوبر1973ء اور بعض دوسری جنگوں میں اسرائیل کے خلاف بھرپور طریقے سے برسرپیکار رہے۔
جمعہ-23-اپریل-2021
اسرائیلی فوج نے کل جمعرات کے روز علی الصبح بتایا ہے کہ شام کے اندر سے زمین سے فضا میں مار کرنے والا ایک میزائل اسرائیل کے جنوب میں النقب کے علاقے میں گرا۔
بدھ-21-اپریل-2021
افریقی ملک چاڈ کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلح حملے میں صدر ادریس دیبی زخمی ہونے کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے۔
منگل-20-اپریل-2021
سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے کل منگل کے روز سنہ 1958ء میں منظور کردہ اسرائیل کے بائیکاٹ کا قانون منسوخ کردیا ہے۔ یہ قانون ایک ایسے وقت میں منسوخ کیاگیا ہے کہ سوڈان اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ برس تعلقات قائم ہوئے تھے اور تین ماہ قبل اسرائیل کا ایک وزیر بھی سوڈان کے دورے پر خرطوم آیا تھا۔