یکشنبه 04/می/2025

عالمی خبریں

تونس کی طرف سے اسرائیلی تجارتی بائیکاٹ کے عزم کا اعادہ

اسرائیل کے بارے میں تونس نے عرب دنیا کے بائیکاٹ پر قائم رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں اسرائیل اور تونس کے درمیان تجارتی تبادلے کے بارے میں بعض خبریں میڈیا میں سامنے آتی رہی ہیں۔ تاہم تونس کے وزارت تجارت نے ان خبروں کو مسترد کیا ہے۔

القدس میں یمنی ویزیٹر سنٹر قائم کرنے کے منصوبے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل یمن ویزیٹر سنٹر کے نام سے ایک منصوبہ شروع کرنے والا ہے۔ یہ منصوبہ سلوان ضلع میں رو بعمل لانے کی تیاری ہے۔ تاکہ آس پاس کی زمین پر یہودی قبضہ ممکن ہو سکے۔ یہ انکشاف یروشلم کے امور کے ماہرین نے کی ہے۔

بلنکن کی اسرائیل کو ایران کا مقابلہ کرنے کی یقین دہانی

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے ایران سمیت اپنے ملک اور اسرائیل کے لیے مشترکہ خطرات کا باعث بننے والے ممالک کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا کے عزم کی یقین دہانی کرائی ہے۔

شامی خانہ جنگی میں تین لاکھ سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کے مطابق دس سالہ شامی خانہ جنگی میں کم از کم تین لاکھ چھ ہزار عام شہری مارے جا چکے ہیں۔

اردن کی عقبہ بندرگاہ پر زہریلی گیس کا اخراج؛ 10 افراد ہلاک،

اردن کی عقبہ بندرگاہ میں پیر کے روززہریلی گیس کا ایک سلنڈرپھٹنے سے 13 افراد ہلاک اور دو سو سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

ایرانی و اماراتی وزرائے خارجہ کی علاقائی امور پر گفت و شنید

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے اور دہشت گردی و بدعنوانی کی کارروائیوں کا مرتکب ہے۔

سعودی عرب کا دورہ بنیادی طور پر اسرائیل کی سلامتی سے متعلق ہے: بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کے متوقع دورہ سعودی عرب کا تعلق توانائی اور تیل سے نہیں بلکہ اسرائیل کی قومی سلامتی سے ہے۔

کانگریس میں فلسطینی امریکن نمائندہ راشدہ طلیب کی تبدیلی کا فیصلہ

امریکی سیاسی کمیٹی نے فلسطینی امریکی قانون سازوں کو ان کی سیٹوں سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ نئی پولیٹیکل ایکشن کمیٹی پی اے سی نے اس منصوبے کے تحت خاتون کانگریس رکن راشدہ طلیب کو ہٹا نے کا فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے لیے واضح اور دوٹوک حمایت رکھتی ہیں۔

حزب اللہ کے خلاف ممکنہ جنگ کی تیاری، اسرائیل کی قبرص فوجی مشقیں

اسرائیلی فوج نے قبرص میں نئی فوجی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔

اسرائیل کا دورہ کرنے پر پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے اینکر پرسن برطرف

پاکستان حکومت نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکرپرسن احمد قریشی کو ’آف ائیر‘ اور برطرف کردیا ہے۔