عالمی عدالت اس ہفتے رفح پر اسرائیلی یلغارٓ کی سماعت کرے گی
بدھ-15-مئی-2024
اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل پر رفح حملے کو روکنے کے لیے ہنگامی احکامات نافذ کرنے کی درخواست پر جمعرات اور جمعہ کو سماعت کرے گی۔
بدھ-15-مئی-2024
اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل پر رفح حملے کو روکنے کے لیے ہنگامی احکامات نافذ کرنے کی درخواست پر جمعرات اور جمعہ کو سماعت کرے گی۔
بدھ-15-مئی-2024
منگل کی شام یمنی انصار اللہ تنظیم نے مغربی یمن میں اس کے زیرکنٹرول حُدیدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر برطانیہ اور امریکہ کے چار حملوں کا اعتراف کیا ہے۔
ہفتہ-11-مئی-2024
کولمبیا کے صدرگستاو پیٹرو نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے جنگی مجرم اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعہ-10-مئی-2024
ایک برطانوی تحقیقاتی اخبار نے غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن جنگ اور 7 اکتوبر 2023 سے پٹی میں نسل کشی کے جاری جرائم کی حمایت کرنے کے لیے غزہ پر 200 جاسوسی مشنوں میں برطانوی فوج کی شرکت کا انکشاف کیا ہے۔
جمعرات-9-مئی-2024
برسلز میں یورپی یونین کے اداروں کے 100 سے زائد ملازمین نے بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
بدھ-8-مئی-2024
نئی امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کئی امریکی اور مغربی یونیورسٹیوں کی جانب سے طلبہ کی تحریک میں شمولیت اختیار کی ہے۔
ہفتہ-4-مئی-2024
شام میں اخوان المسلمون کے سابق سربراہ مبلغ ، اسلامی مفکر داعی عصام العطار جرمن شہر آچ میں 97 سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئے۔
جمعہ-3-مئی-2024
ترکیہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی ہونے تک اور غزہ میں انسانی بنیادوں پر وافر امدادی سامان کی بلا روک ٹوک فراہمی تک اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ یہ بات ترک وزیر تجارت نے کہی ہے۔ واضح رہے اسرائیل کی غزہ میں جنگ کے سات ماہ تک ہونے والے ہیں لیکن اس دوران 34596 سے زائد فلسطینیوں کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت اور تقریبا پورے غزہ کی تباہی کے باوجود بہت کم تعداد میں ایسے ملک ہیں جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ اپنی تجارت کو معطل یا موقف کیا ہے۔
بدھ-1-مئی-2024
کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے آج جمعرات کو اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی پر جنگ کی وجہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-1-مئی-2024
امریکہ میں پولیس کی غنڈ گردی اور تشدد کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف طلباء کے احتجاج کو روکنا نہیں جا سکا ہے۔