
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی صورت میں اسرائیل امریکہ کو مطلع نہیں کرے گا
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیل کی خواہش ہے کہ امریکہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے-
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیل کی خواہش ہے کہ امریکہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے-
جمعرات-10-جنوری-2008
فلسطین پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے سیکرٹری جنرل احمد جبریل نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش عرب ممالک سے ایران کے خلاف تعاون حاصل کرنا چاہتے ہیں-
منگل-8-جنوری-2008
اسرائیلی پولیس کے سربراہ ڈوڈی کوھین نے جرائم کی تفتیش کے لیے امریکی تحقیقاتی ادارے ’’ایف بی آئی‘‘ کے طرز پر تفتیشی یونٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے-
پیر-7-جنوری-2008
کینیڈا اور امریکہ سے یہودیوں کی ایک اور کھیپ اسرائیل پہنچ گئی -
پیر-7-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ اداروں نے غزہ پر حملے کے لیے حتمی تیاریوں کا عندیہ دے دیا ہے-
اتوار-6-جنوری-2008
امریکی صدر جارج بش کے دورہ سے قبل فلسطینی اتھارٹی نے وسیع پیمانے پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنان کو گرفتار کرنے کی کارروائیاں شروع کردی ہیں -
ہفتہ-5-جنوری-2008
یورپین پارلیمنٹ کی نائب صدر لوئیسامارگنتنی نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیل منصوبہ بندی کررہاہے کہ فلسطینیوں کو اپنے آبائی وطن سے نکال باہر کیاجائے-
جمعرات-3-جنوری-2008
امریکہ اور اسرائیل زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کو دشمن کی زمین پر ہی تباہ کرنے کانیا طریقہ ایجاد کرنے میں کامیاب ہوگئے -
جمعرات-3-جنوری-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ ٹیسیبی لیفینی نے مصر میں عرب ممالک کے مخالف شخص کو بطور سفیر تعینات کرنے کی تجویز دی ہے-
منگل-1-جنوری-2008
یورپی یونین نے اسرائیلی دعوئوں کی تردید کی ہے کہ یورپی یونین نے غزہ کی پٹی میں انسانی ہمدردی کی بناء پر جو سامان بھیجا ہے اس میں پوٹاشیم نائیٹریٹ کے چھ ڈرم شامل تھے-