
غزہ پر جارحیت کر کے اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: ترکی
بدھ-23-جنوری-2008
ترکی کے وزیر اعظم طیب رجب اردگان نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے- انہوں نے معاشی ناکہ بندی، ایندھن کی بندش اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام کو عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم قرار دیا ہے-