چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی خبریں

امریکی پرائمری الیکشن ‘ اسرائیل میں ہیلری کلنٹن کی اوبامہ پر برتری

اسرائیل میں مقیم امریکیوں کے درمیان ووٹنگ میں ہیلری کلنٹن نے باراک اوباما پر کامیابی حاصل کرلی ہے-

یورپی پارلیمان کا اسرائیل سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی اٹھانے کا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر لویزا مورگنٹینی نے اسرائیل سے غزہ کی معاشی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

مسئلہ فلسطین اور کوسوو کی صورتحال سے میں کوئی مشابہت نہیں

امریکی حکومت نے ایک سینئر فلسطینی عہدیدار کی جانب سے کوسوو جیسے اعلان آزادی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی صورتحال کوسوو سے مشابہت نہیں رکھتی۔

غزہ کے حالات پر یورپی یونین کی تشویش

یورپی یونین میں خارجی تعلقات کی ہائی کمشنر بینیتا فیئریر فالندر نے غزہ کے انسانی ‘ اقتصادی اور سوشل حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے -

عرب ممالک سمیت دنیا بھر میں محاصرہ ختم کرانے کے لئے مظاہرے ہوں گے

محاصرے مخالف مزاحمتی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ بیس سے زائد عرب ممالک دنیا بھر میں ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے مظاہرے کئے جائیں گے-

مصر نے فلسطینیوں کو آرش کے ذریعے واپس جانے کی اجازت دے دی

مرکزاطلاعات فلسطین کو فلسطینی ذرائع کے مطابق مصری حکومت نے آرش سے گرفتار ہونے والے 334 فلسطینیوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مصر و فلسطین سر پر واقع صلاح الدین ٹرمینل کے ذریعے غزہ جا سکتے ہیں-

اسرائیل انسانی حقوق کے کارکنوں کو فوری رہا کرے

انسانی حقوق کی تنظیم ’’انسانی دوست‘‘ نے قابض اسرائیلی اتھارٹی سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر فلسطین کے انسانی حقوق کے کارکن علم جاوئر کو رہا کرے-

اسرائیل کا اقوام متحدہ کو فلسطینی میزائل حملوں کے خلاف احتجاجی خط

ایک طرف اسرائیلی قابض افواج فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے تو دوسری جانب اسرائیلی وزارت خارجہ نے فلسطینی میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے لیے اقوام متحدہ کو خط ارسال کیا ہے-

اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف جاری مہم میں برطانیہ کی 30 یونیورسٹیوں کی شرکت

برطانیہ کی 30 یونیورسٹیاں اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف جاری مہم میں شامل ہوگئی ہیں- اسرائیلی نسل پرستی کے ہفتہ مہم میں مختلف مقامات پر پروگرام جاری ہیں-

اسرائیل کی سلامتی حماس سے مذاکرات میں ہے: روس

روسی صدر ولادی میر پوٹین نے کہا ہے کہ اسرائیل اگر خود کو باقی رکھنا چاہتا ہے تو اسے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سمیت دیگر فلسطینی تنظیموں سے مذاکرات شروع کرنا ہوں گے-