پنج شنبه 01/می/2025

عالمی خبریں

یہودی سازشوں کے مقابلے کے لیے بیت المقدس کمیٹی کا قیام

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت کی وزارت اوقاف کے تابع بیت المقدس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوا- اجلاس میں وزیر اوقاف ڈاکٹر یوسف منسی، بیت المقدس کمیٹی کے سربراہ

حکومتی شخصیات کو جنگی تربیت دینے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کے داخلی سلامتی سے متعلق ادارے نے ممکنہ جنگ کی صورت میں کیمیائی اثرات سے بچنے اور جانی نقصان کا حجم کم سے کم کرنے کے لیے حکومتی اداروں کے اہلکاروں کو جنگی تربیت دینے کا

مشرق وسطی فیصلہ سازی میں حماس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مسئلہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی تمام عرب جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان موجود اختلاف ختم کرانے کے لیے قاھرہ، مکہ اور

رفح سرحد پر پھنسے ہوئے مصری شہریوں کا مسئلہ حل ہوگیا

غزہ کی رفح سرحد پر پھنسے ہوئے مصری شہریوں کوپر امن طریقے سے مصر میں داخل ہونے کی اجازت مل گئی ہے- مصری حکومت نے انہیں مصر میں داخل ہونے کی اجازت دے دی- ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کو مصر میں داخل ہونے کی

‘‘مصر پانچ رکنی امن کانفرنس کے شرم الشیخ میں انعقاد کے لیے سرگرم’’

مصر نے آئندہ ماہ مشرق وسطی کے حوالے سے مجوزہ امن کانفرنس کے شرم الشیخ میں انعقاد کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں مصری وزیر دفاع

اخوان المسلمون کے امیدواران کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

مصری حکومت نے اخوان المسلمون کے امیدواروں کو بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا- گزشتہ روز اخوان المسلمون نے مصر کے متعدد شہروں میں اس سلسلے میں مظاہرے کیے

محمود عباس مغربی کنارے میں بد امنی پر قابو پائیں،انسانی حقوق کی تنظیم

انسانی حقوق کے فلسطینی مرکز نے مغربی کنارے میں بد امنی اورانتشار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی سے مجرمین کو عدالت کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیاہے-

عرب سربراہی کانفرنس کو حماس کی یادداشت

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے نے شام کے دارالحکومت دمشق میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس کو یادداشت پیش کی ہے-

حزب اللہ نے لانگ رینج میزائل حاصل کر لئے ہیں

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ نے اپنے راکٹوں کی مار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر دیا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی آبادکاری خطرناک ہے

انسانی حقوق کی تنظیم ’’شاہد‘ ‘ نے فلسطینی پناہ گزینوں کو لبنان میں آباد کرنے کی سازش سے متنبہ کیا ہے- انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لبنان کا اس پناہ گزینوں کا مسئلہ حل کرنا مسئلہ فلسطین کو مکمل فارغ کرنے کے مترادف ہے-