پنج شنبه 01/می/2025

عالمی خبریں

موصل ، تین خود کش حملوں میں دوعراقی پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل میں تین خود کش اور ایک کار بم دھماکے سے نو افراد ہلاک اور اکتیس زخمی ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق موصل کے شہر المصطشفٰی ضلع میں ایک خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار پولیس قافلے سے ٹکرادی

مصر میں اخوان المسلمون اور حماس کے اکٹھ کی خبریں بے بنیاد ہیں

مصر میں اخوان المسلمون اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی مشترکہ سرگرمیوں کی خبروں پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے-

اسرائیلی سفیر جمی کارٹر پر برس پڑا

اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر ڈان گیلر مان نے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے حماس کے سربراہ خالد مشعل سے ملاقات پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے-

حماس اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی باتیں کرتی ہے: نکولس سرکوزی

فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان، مشرق وسطی میں حماس اور ایران کے ساتھ مذاکرات کے خلاف ہیں-

لیبیا نے غزہ کی صورتحال کو نازیوں کے کیمپوں کے مترادف قرار دے دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں لیبیا کی جانب سے غز ہ میں صورتحال کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نازیوں کے کیمپوں کے مترادف قرار دینے پر امریکہ ،برطانیہ،اورفرانس سمیت کئی دوسرے ممالک کے سفیروں نے واک آوٹ کیا-

ماسکو محمود عباس سے نالاں

روس فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے مؤقف سے نالاں ہے- روسی اخبار کو‘‘میرسانت’’ نے فلسطینی صدر کے دورہ روس کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے-

گرفتاری اور رہائی

اسرائیل کو ایٹمی اطلاعات فراہم کرنے کے الزام میں ایک امریکی انجینئر جاسوس کوگرفتار کر لیا گیا-

امریکہ اسرائیل کے لئے ہر قربانی دے گا

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی کے اہم مرحلے پینسلوینیا پرائمری کے موقع پر ہلری کلنٹن نے ایران کو متنبہ کیا ہے۔ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر جوہری حملہ کیا تو امریکہ ایران پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دے گا۔

لبنان میں فلسطینیوں میں دھڑا بندی پیدا کی جار ہی ہے

میں حماس کے دفتر کے رابطہ افسر اشرف مرہ نے کہا ہے کہ فتح اور پی ایل او کے اندر نمایاں مقام رکھنے والا ایک گروپ سرگرم ہے تاکہ فلسطینی مہاجرین کو لبنان میں علاقائی مسائل میں پھنسایا جاسکے-

اہل غزہ کو اجتماعی تباہی سے بچانے کے لیے یورپی مہم کا آغاز

‘‘غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے یورپین مہم’’ تنظیم نے ایک فوری اپیل جاری کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں سینکڑوں زخمیوں کی زندگی بچائی جائے