پاکستانی میزائل نظام تباہ کرنے کے لیے اسرائیل ، بھارت دفاعی معاہدہ
منگل-15-جنوری-2008
اسرائیل نے بھارت کو پاکستانی میزائلوں سے بچنے کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
منگل-15-جنوری-2008
اسرائیل نے بھارت کو پاکستانی میزائلوں سے بچنے کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
منگل-15-جنوری-2008
امریکی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو سعودی عرب کے مقابلے میں جدید ترین سمارٹ بم فراہم کرے گا، تاکہ اسرائیل کی بالادستی اور طاقت کا توازن اسرائیل کے پلڑے میں رہے-
پیر-14-جنوری-2008
مصر کے معروف عربی روزنامے ’’الجمہوریہ‘‘ نے امریکی صدر جارج بش کے دورہ مشرق وسطی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بش مشرق وسطی میں یہودی نمائندے کا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں-
اتوار-13-جنوری-2008
مختلف ویب سائٹوں کی طرف سے کئے گئے سروے کے مطابق 2008ء میں اسرائیل اور فلسطین قیام امن کے معاہدے تک نہیں پہنچ سکتے-
ہفتہ-12-جنوری-2008
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ عاموس جلعاد نے فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کو بے نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے پاس فیصلوں پر عمل کی اہلیت نہیں ہے -
ہفتہ-12-جنوری-2008
مصر نے غزہ کی سرحد پر امریکی فوج کی موجودگی کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے-
جمعہ-11-جنوری-2008
اسرائیل اور ویٹی کن سٹی کے درمیان ایک تاریخی معاہدے کی تیاریاں جاری ہیں-
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائلی حکومت نے اتھوپیا کے فلاشمور قبیلے کے مزیدیہودیو ں کو اسرائیل لانے کے عمل کو روک دیا-
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیل کی خواہش ہے کہ امریکہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرے-
جمعرات-10-جنوری-2008
فلسطین پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ کے سیکرٹری جنرل احمد جبریل نے کہا ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش عرب ممالک سے ایران کے خلاف تعاون حاصل کرنا چاہتے ہیں-