
اسرائیل سے مذاکرات کیلئے ایران سے تعلقات ختم نہیں کرسکتے: شام
اتوار-25-مئی-2008
شام نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے بدلے وہ ایران سے تعلقات ختم نہیں کرے گا- سرکاری اخبار تشرین کے مطابق اسرائیل نے شامی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے اسے ایران سے فاصلے بڑھانا ہوں گے