شنبه 03/می/2025

عالمی خبریں

ہیروں کا کاروبار کرنے والی اسرائیلی کمپنی کا دبئی میں دکانیں کھولنے کا منصوبہ

ہیروں کا کاروبار کرنے والی اسرائیلی کمپنی مختلف ناموں سے دبئی میں دو شاخیں کھولنے کا منصوبہ بنار ہی ہے -

یہودی پروڈیوسر اسرائیلی مظالم دیکھ کر اشکبار

امریکی اور عرب اپنے بین الثقافتی تصادم پر کیسے قابو پاسکتے ہیں ،اس سلسلے میں ‘‘ آن دی روڈ ان امریکا ‘‘ نامی ٹی وی شو امریکا میں بہت جلد کیبل ٹیلی ویژن چینل ’’ سن ڈانس‘‘ پر پیش کیا جارہا ہے-

سابق برطانوی وزیر کا حکومت سے حماس سے مذاکرات کا مطالبہ

برطانوی پارلیمنٹ میں سابق وزیر پیٹر ھین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلا تاخیر اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)سے مذاکرات شروع کرے-

’’اردن اسرائیلی مصنوعات کی سب سے بڑی مارکیٹ‘‘

اردن عرب ممالک میں اسرائیلی مصنوعات کی سب سے بڑی مارکیٹ کے طورپر سامنے آیا ہے-

‘‘ایرانی خطے کا خاتمہ اور اسرائیل کا تحفظ کروں گا’’ بارک اوباما

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بارک اوباما نے کہاہے کہ دہشت گردگروپ اسرائیل کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور اسرئیل کے لیے خطرات دراصل امریکہ کے لیے خطرات ہیں-

ایرانی خطرے سے نمٹنا ضروری ہے :بش ، اولمرٹ

امریکی صدر جارج بش اور اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ نے کہا ہے کہ ایران امن کے لیے خطرہ ہے اور اس سے نمٹنا ضروری ہے -

اسرائیلی ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی جائے، شام

شام نے خفیہ ایٹمی ری ایکٹر کی تیاری کے حوالے سے امریکی اور اسرائیلی الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ایٹمی پروگرام کی بین الاقوامی ایجنسی کے زیر اہتمام نگرانی ہونی چاہیے-

اسرائیل جلد ہی جغرافیائی منظر نامے سے غائب ہو جائے گا: احمدی نژاد

صدر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ ’’آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ ساٹھ برسوں سے جارحیت اور جرائم میں ملوث مجرم اور دہشت گرد صہیونی حکومت اپنے انجام کے قریب پہنچ چکی ہے اور بہت جلد وہ جغرافیائی مناظر نامے سے غائب ہو جائے گی-

امن معاہدے کے لیے صدر شام بشار الاسد کی شرط

شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان کسی بھی امن معاہدہ کے حصے کے طور پر اسرائیل کو چاہیے کہ وہ جنگ مغربی ایشیاء (1967ء) میں قبضہ کردہ تمام شامی علاقے (اراضیات) شام کو واپس کردینے کے لیے تیار ہے-

یورپی یونین کے اراکین پارلیمان کا وعدہ :محاصرہ ختم کرانے کے لیے مہم

یورپین پارلیمنٹ کی نائب سربراہ لوئز امور گنتنی کی قیادت میں یورپین پارلیمانی وفد کا کہناہے کہ غزہ کی پٹی میں جو کچھ ہو رہاہے اس کے حوالے سے بیداری کی ایک مہم شروع کی جائے گی تاکہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی محاصرے کا خاتمہ کیاجاسکے اور اہل فلسطین پر جو پابندیاں عائد ہیں وہ ختم کی جاسکیں-