پنج شنبه 01/می/2025

عالمی خبریں

اسرائیل اور عرب لیگ کے درمیان سرد جنگ کا آغاز

عرب لیگ اور اسرائیل کے درمیان ایک بار پھر سرد مہری پیدا ہورہی ہے اور فریقین آپس میں تلخ لب ولہجہ اپنا رہے ہیں-

اسرائیلی فوجی مشقیں ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ریہرسل ہے

ایک مؤقر امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ماہ اسرائیل کی بڑے پیمانے پرفوجی مشقیں ممکنہ طور پر ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی رہہرسل ہیں۔

قرآن کا نیپالی زبان میں پہلا ترجمہ

نیپالی زبان میں قرآن کریم کا مکمل ترجمہ شائع ہوچکاہے اور جنوب مشرقی ایشیا کے لوگ اس سے غیر معمولی فائدہ حاصل کریں گے -

’’اردن حل ‘‘ مسئلہ فلسطین کا صحیح حل نہیں

اردن کی اسلامی تحریک نے امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار جان میکن کین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے لیے ’’اردن حل ‘‘ کی وکالت کرنے پر شدید تنقید کی ہے-

اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اعلان پر حماس کی یورپی یونین پر تنقید

غزہ کی ناکہ بندی ختم کرانے کے لیے یورپین یونین کی مہم نے یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی قابض حکومت سے تعلقات مزید بہتر بنانے کے فیصلہ کی مذمت کی ہے-

اسرائیل اور شام میں مذاکرات انقرہ میں شروع

اسرائیل اور شام کے درمیان امن مذاکرات ترکی کی ثالثی سے انقرہ میں شروع ہو چکے ہیں- منگل کے روز شروع ہونے والے مذاکرات جمعرات تک جاری رہیں گے جن میں فریقین اہم متنازعہ مسائل پر بات چیت کریں گے-

یونان میں فتح راہنمائوں کی اسرائیلی پارلیمنٹرینز سے ملاقات

یونان کے شہر رودوس میں فلسطینی سیاسی جماعت فتح کے پانچ اراکین مجلس قانون ساز کی اسرائیلی پارلیمنٹرین سے ملاقات کا انکشاف کیا گیا ہے-

عرب ممالک کی بحرروم کے اتحاد میں اسرائیل کی رکنیت کی مخالفت

عرب مالک نے بحر روم کے ممالک کے اتحاد میں اسرائیل کو شریک کرنے کی مخالفت کی ہے-

مصر نے مسموم مواد پر مشتمل ٹرک اپنی سرزمین پر خالی کرنے سے روک دیا

مصر نے زہریلے فاضل مواد سے لدا ایک اسرائیلی ٹرک اپنی سرزمین میں خالی کرنے سے روک دیا -

شام اور اسرائیل کے درمیان انقرہ میں بالواسطہ امن مذاکرات

ترکی کی ثالثی میں اسرائیل اور شام کے درمیان ترک دارالحکومت انقرہ میں بالواسطہ بات چیت ہو رہی ہے-