شنبه 03/می/2025

عالمی خبریں

یہود کی قدیم کتب خفیہ طور عراق سے اسرائیل پہنچا دی گئیں

صدام حسین کے دورمیں عراق کی یہودی کمیونٹی سے ضبط کی گئی کم سے کم تین سو نایاب اور قیمتی کتب خفیہ طور پر اسرائیل سمگل کر دی گئی ہیں.

اسرائیل اپنے مؤقف سے دستبردار ہونے کے لیے تیار

قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے اسرائیلی مذاکرات کار عوفر دیکل مصر کے دارالحکومت قاھرہ پہنچ گئے ہیں- وہ مزاحمت کاروں سے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے مصری حکام سے ملاقات کریں گے

فلسطینیوں کے بارے میں عالمی رویہ امریکی ویٹو کی حمایت ہے: عرب لیگ

عرب لیگ کے سربراہ عمرو موسی نے عالمی برادری کی توجہ مسئلہ فلسطین اور غزہ کے مسائل کی جانب سے مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اہل فلسطین کے حل کرنے میں ناکامی کی ذمہ دار ہے-

ایران عالمی برادری سے تعاون کرے ، جی ایٹ ممالک

جی ایٹ ممالک کے وزرائے خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران اپنی ایٹمی سرگرمیاں ترک کرنے کے لیے عالمی برادری سے تعاون کرے

مشرق وسطی میں امن برقرار رکھنے کی عالمی طاقتوں کی اپیل

عالمی طاقتوں نے مغربی ایشیا میں امن قائم کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی خطرہ میں پڑ گئی ہے کیونکہ مغربی کنارہ کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو ہلاک کردیا تھا

اوبامہ صدر منتخب ہو گئےتو اسرائیل ایران پر حملہ کر سکتا ہے،جان بولٹن

اقوام متحدہ میں امریکا کے سابق سفیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ اگرڈیموکریٹک صدارتی امیدوار سینٹر بارک اوباما آئندہ صدارتی انتخابات جیت گئے تو اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردے گا.

500 وکیلوں کا اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ

اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر اظہار ہمدردی کیاجا رہا ہے -

یورپ کو حماس سے تعلقات کے قیام سے روکنے کی اسرائیلی مہم

اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے معاہدہ جنگ بندی کے بعد ایک نئی سازش پر کام شروع کیا ہے-

جنگ بندی فلسطینیوں کی کامیابی ہے:اردن اسلامک ایکشن فرنٹ

اردن کی دینی سیاسی جماعت اسلامک فرنٹ نے فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو فلسطینی عوام کی کامیابی قرار دیا ہے-

جاپان کا فلسطینیوں کیلئے ایگرو انڈسٹریل پارک تعمیرکرنے کا فیصلہ

فلسطینیوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے جاپان، فلسطین کے علاقے ویسٹ بینک میں ایگرو انڈسٹریل پارک تعمیر کرے گا تاکہ فلسطین کے عوام کو اپنے ہی علاقے میں زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع میسر آ سکیں۔