شنبه 03/می/2025

عالمی خبریں

اسرائیل، حزب اللہ کا قیدیوں کے تبادلے کے لئے معاہدہ

اسرائیل نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے ساتھ باضابطہ طور پر قیدیوں کے تبادلے سے متعلق ایک معاہدے پر اقوام متحدہ کے ایک نمائندے کی موجودگی میں دستخط کئے ہیں۔

برطانیہ کی جزیروں کو امریکی اڈے کے طور پر استعمال کرنے کی تصدیق

برطانیہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے بعض جزیرے فوجی اڈوں کے طورپر استعمال کرنے کے لیے امریکہ کو دیئے تھے-

اسرائیلی معاہدوں کا کوئی اعتبار نہیں :عرب لیگ

عرب لیگ نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی پر عدم اطمینان کا اظہار کیاہے - قاہرہ میں عرب خبررساں ادارے ’’قومی پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹرٹی جنرل نے کہاکہ اسرائیلی معاہدوں کا کوئی اعتبار نہیں -

لبنانی اسیر کی عدالتی فائل غائب

اسرائیلی جیلوں میں قید لبنانی اسیران کے سربراہ سمیر القنطار کی عدالتی فائل غائب ہوگئی-

لاپتہ اسرائیلی پائلٹ کے متعلق معلومات فراہم کردی:حزب اللہ

اسرائیل نے لاپتہ پائلٹ ران ارود کے متعلق حزب اللہ کی جانب سے رپورٹ موصول ہونے کی خبروں کی تردید کی ہے-

گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی سرگرمیوں پر عالمی ادارے کی تنقید

اقوام متحدہ نے گولان کی متنازعہ پہاڑیوں پر اسرائیلی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-

اسرائیل سے براہ راست مذاکرات قبل از وقت ہیں: شام

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات کی تجویر کو قبل از وقت قرار دیا یے۔

امریکہ نے اقصی ٹیلی ویژن کو دہشت گردوں کا نمائندہ قرار دیا

امریکہ نے فلسطینی ٹیلی ویژن چینل اقصی ٹی وی کو انتہا پسندانہ نظریات کا حامل اور دہشت گردوں کا نمائندہ قرار دے دیا-

اسرائیل غزہ میں فوجی کارروائی کے لئے تیار ہے،اسرائیلی وزیر

اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ وہ حملوں سے بچنے کے لئے کسی ہچکچاہٹ کے بغیر غزہ میں فوجی کارروائی کو تیار ہے.

اقوام متحدہ کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے

بین الاقوامی سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق دنیا کے آدھے سے زائد افراد نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے اقوام متحدہ کو فعال کردار ادا کرناچاہیے-