
بشار الاسد کا اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کا بائیکاٹ
منگل-15-جولائی-2008
شام کے صدر بشار الاسد نے بحیرہ روم کے خطے کے ممالک کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا-
منگل-15-جولائی-2008
شام کے صدر بشار الاسد نے بحیرہ روم کے خطے کے ممالک کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی تقریر کا بائیکاٹ کیا-
پیر-14-جولائی-2008
شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام کے مسئلہ پر ایران پر حملے سے امریکا،اسرائیل اور پوری دنیا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے.
پیر-14-جولائی-2008
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بش نے اسرائیل کو مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ایران پر حملے کیلئے تیار رہنے کا گرین سگنل دے دیا ہے ۔
اتوار-13-جولائی-2008
مصری ارکان پارلیمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی سرحد کے قریب طابا شہر کے اکثر ہوٹل اسرائیل سے پانی خریدتے ہیں-
اتوار-13-جولائی-2008
ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے تہران پر حملہ کیا تو اسے شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے جارحیت کی تو ایران امریکا کے 32 فوجی اڈوں پر حملہ کردے گا۔
ہفتہ-12-جولائی-2008
صدارتی امیدوار جان مکین نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات اشتعال انگیز ہیں‘اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکہ اس کا ساتھ دیگا۔
ہفتہ-12-جولائی-2008
نے ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی صورت میں اسرائیلی طیاروں کو عراقی فضائی حدود اور اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔
جمعرات-10-جولائی-2008
اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی ناکہ بندی کی ایک بار پھر مخالفت کرتے ہوئے اسے انسانیت کشی کا اقدام قرار دیا ہے-
بدھ-9-جولائی-2008
جامعہ ازہر کے علماء محاذ نے غزہ کے خلاف ناکہ بندی میں شریک افراد کو مرتد قرار دیا ہے جامعہ ازہر کے علماء محاذ نے سابق مفتی اعظم مصر شیخ عبدالمجید سلیم کے فتوی کی روشنی میں کہاہے کہ جو مسلمان فلسطینیوں کی ناکہ بندی میں شریک ہوگا
بدھ-9-جولائی-2008
ایران نےدرمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے نو میزائلوں کے تجربات کئے ہیں،جن میں سے ایک اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے.