
موریتانیہ میں فوج کا اقتدار پر قبضہ
جمعرات-7-اگست-2008
براعظم افریقا کے شمال مغربی ملک موریتانیہ میں فوج نے صدر سیدی محمد ولد شیخ عبداللہ کو ہٹاکر اقتدار پرقبضہ کر لیا ہے اور ایک فوجی حکمران کونسل بنانے کا اعلان کیا ہے.
جمعرات-7-اگست-2008
براعظم افریقا کے شمال مغربی ملک موریتانیہ میں فوج نے صدر سیدی محمد ولد شیخ عبداللہ کو ہٹاکر اقتدار پرقبضہ کر لیا ہے اور ایک فوجی حکمران کونسل بنانے کا اعلان کیا ہے.
جمعرات-7-اگست-2008
اسرائیل کے نائب وزیراعظم اور وزارت عظمیٰ کے ممکنہ امیدوارشاٶل موفاز نے کہا ہے کہ ایران تمام برائیوں کی جڑ ہے اور اس کے جوہری پروگرام سے عالمی امن کو خطرات درپیش ہیں.
بدھ-6-اگست-2008
اسرائیل نے ایران اور جرمنی کے درمیان گیس پائپ لائن معاہدے پر سخت احتجاج کیا ہے- اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں قائم جرمنی کے سفارت خانے میں ایک احتجاجی یادداشت پیش کی ہے‘ جس میں تہران برلن گیس معاہدے پر اپنی تشویش سے آگاہ کیاگیا-
بدھ-6-اگست-2008
امریکا نے تین فلسطینیوں کو اعلی تعلیم کے لئے ملنے والے تعلیمی وظائف واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے. امریکی سفارتکار نے منگل کے روز بتایا کہ یہ اقدام ان طلبہ کے بارے میں "نئی معلومات" ملنے کے بعد کیا گیا ہے.
منگل-5-اگست-2008
فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کرنے والے یہودیوں کا تیار کردہ "تاریخی منشور" بدھ کے روز برطانیہ میں نیلام عام کے لئے پیش کیا جائے گا. اکاسٹھ سالہ اس منشور کے نسخے فلسطین کے برطانوی انتداب کے دور میں تقسیم کئے گئے تھے.
منگل-5-اگست-2008
لبنان کے صدر مائیکل سلیمان تیرہ اگست سے شام کا سرکاری دورہ کریں گے. بیروت میں صدارتی محل کے اعلان کے مطابق وہ اس تاریخی دورے میں اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات کریں گے.
منگل-5-اگست-2008
چھ عالمی طاقتوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے یورنیم کی افزودگی بند کرنے سے متعلق رعایتوں کو قبول نہ کیا تو اسے مزید سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا.
پیر-4-اگست-2008
سوڈان اور چاڈ نے سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے- لیبیاکے صدر معمر قذافی کے توسط سے دونوں فریقین کے درمیان مصالحتی معاہدہ طے پا گیاہے-
پیر-4-اگست-2008
شام کےبریگیڈئیرجنرل محمد سلیمان کی اتوارکوتدفین کردی گئی ہے .ان کی نماز جنازہ میں شام کے سنئیر حکام نے شرکت کی.
پیر-4-اگست-2008
ایران کے انقلابی گارڈز نے کہا ہے کہ انہوں نے پیر کے روزایک بحری ہتھیار کا تجربہ کیا ہے جو 300 کلومیٹرتک کسی بھی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے.