
چین: کوقا میں متعدد دھماکے،2 افرا دہلاک
اتوار-10-اگست-2008
چین کے مسلم صوبے سینکیانگ کے علاقے کو قا میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ ان دھماکو ں سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اتوار-10-اگست-2008
چین کے مسلم صوبے سینکیانگ کے علاقے کو قا میں متعدد دھماکے ہوئے ہیں۔ ان دھماکو ں سے دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-9-اگست-2008
یورپی یونین نے یہودی آبادیوں میں نئے گھروں کی تعمیر کے اسرائیلی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-9-اگست-2008
لبنانی وزیر اعظم فواد سنیورہ نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لیے تمام ممکنہ کوششیں جاری رکھیں گے-
ہفتہ-9-اگست-2008
جارجیا کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو ا ۔
ہفتہ-9-اگست-2008
روس اور جارجیا کے درمیان جنوبی اوسیشیا میں گھمسان کی جنگ میں سینکڑوں شہری ہلاک ہو گئے۔ روسی فوج نے اوسیشیا کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا۔
جمعرات-7-اگست-2008
اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے آئی اے ای اے کے ایک اعلیٰ عہدے دار ایران کے ایٹمی مسئلہ پر بات چیت کے لئے جمعرات کو تہران پہنچے ہیں.
جمعرات-7-اگست-2008
موریتانیہ میں اقتدار پر قابض ہونے والے فوجی لیڈروں نے بہت جلد ''آزادانہ اور منصفانہ '' صدارتی انتخابات کرانے کا وعدہ کیا ہے جبکہ عالمی برادری کی جانب سے فوجی بغاوت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے.
جمعرات-7-اگست-2008
امریکہ کے یہودیوں نے اسرائیلی وزیرخارجہ زپی لیونی اور اسرائیلی اسٹرٹیجک امور کے وزیر شاؤل موفاذ سے انگریزی زبان اچھی کرنے کا مطالبہ کیاہے-
جمعرات-7-اگست-2008
امریکہ نے عراقی فوج کو مسلح کرنے کے لیے نو کروڑ ڈالر کا اسلحہ دینے کا فیصلہ کیا ہے -
جمعرات-7-اگست-2008
فلسطینی ڈونر کانفرنس کے ارکان نے مطالبہ کیاہے کہ اسرائیل فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کرے۔