یکشنبه 04/می/2025

عالمی خبریں

امریکا نے ایران پر حملے کی اسرائیلی درخواست مسترد کر دی: رپورٹ

امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی تیاری کی خاطر فوجی ساز و سامان فراہم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اس امر کا انکشاف تل ابیب سے شائع ہونے والے عبرانی اخبار "ہارٹز" نے اپنی ایک حالیہ اشاعت میں کیا ہے۔

لبنان کے شہر طرابلس دھماکوں سے لرز اٹھا، سولہ افراد جاں بحق

لبنان کے شہر طرابلس میں ہونےوالے بم دھماکے میں 16 جاں بحق اور تیس افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم سات فوجی اہلکار بیان کئے جاتے ہیں۔

مصری وزیر خارجہ کے بیان پر حماس کی کڑی تنقید

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مصری وزیر خارجہ کے اس بیان پر کڑی تنقید کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ قاھرہ نے رفح راہداری بند نہیں کی بلکہ عباس ملیشیا کے سرحد پر تعیناتی کے لیے قدم اٹھایا تھا-

روس ہماری حکومت کا خاتمہ اور توانائی روٹس پر کنٹرول چاہتا ہے:جارجین صدر

روس نے گزشتہ چار روز سے جاری لڑائی روکنے کے لئے جارجیا کی جانب سے جنگ بندی کی پیش کش مسترد کردی ہے جبکہ جارجیا کے صدر میخائل ساکشویلی نے کہا ہے کہ روس ان کی حکومت کو ختم کرنا اور کاکیشیا کے راستے توانائی روٹس کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے

اردن کے بادشاہ کی اچانک دورے پر بغداد آمد، عراقی وزیر اعظم سے ملاقات

عراقی وزارت اطلاعات کے تحت کام کرنے والے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اردن کے شاہ عبداللہ الثانی عراق کے دورے اچانک دورے پر بغداد پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیر اعظم نوری المالکی سے ملاقات کی۔

’’رفح گزرگاہ‘ مصر‘ امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر ناچ رہا ہے‘‘

مصر کی جانب سے غزہ سے ملحقہ سرحد بند کرنے کے فیصلے کی قاہرہ حکام کو شدید تنقید کا سامنا ہے - مصر کے معروف روزنامے ’’العربی ‘‘ نے اپنے اداریے میں رفح گزرگاہ کی بندش کو غزہ کے شہریوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کا حصہ قرار دیا ہے-

عراق کا امریکی فوج کے انخلاء کے لئے واضح نظام الاوقات دینے کامطالبہ

عراقی وزیرخارجہ ہوشیار زیباری نے امریکا سے مطالبہ کیاہے کہ وہ دسمبر2008ء کے آخر میں اپنی فوج کی عراق میں موجودگی کے حوالے سے طے پانے والے مجوزہ معاہدے کے تحت فوجی انخلاء کے لئے کوئی واضح نظام الاوقات دے.انہوں نے یہ مطالبہ اتوار کے روز ایک بیان میں کیا ہے.

عراق کا عراقی وزیر خارجہ کے انخلاء کے لئے واضح نظام الاوقات دینے کامطالبہ

عراقی وزیرخارجہ ہوشیار زیباری نے امریکا سے مطالبہ کیاہے کہ وہ دسمبر2008ء کے آخر میں اپنی فوج کی عراق میں موجودگی کے حوالے سے طے پانے والے مجوزہ معاہدے کے تحت فوجی انخلاء کے لئے کوئی واضح نظام الاوقات دے.انہوں نے یہ مطالبہ اتوار کے روز ایک بیان میں کیا ہے.

ایران کو دیا گیا روسی دفاعی نظام تباہ کردیں گے: اسرائیل

اسرائیل نے روس کو دھمکی دی ہے کہ وہ ایران کو جدید ترین فضائی دفاعی نظام فروخت نہ کرے، اگر ایسا کیاگیا تو اسرائیل آگے بڑھ کر تباہ کردے گا-

اسرائیلی کھلاڑی کی شرکت پر ایرانی پیراک اولمپک مقابلے میں دستبردار

ایرانی پیراک نے بیجنگ میں جاری اولمپک گیمز میں اسرائیلی پیراک کی شرکت پر مقابلے سے دستبرداری اختیار کرلی-