یکشنبه 04/می/2025

عالمی خبریں

اسرائیل ایران کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا، شاہ عبداللہ دوئم

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو شکست دینے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

شام‘ امریکہ کی سرپرستی میں اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات جاری نہیں رکھے گا

شام امریکی سرپرستی میں اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات جاری نہیں رکھے گا- یروشلم پوسٹ نے اسرائیلی سفارت کار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دمشق جارجیا کے مسئلہ پر امریکی روسی اختلافات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ماسکو کے قریب ہوگیاہے-

اسرائیل صنعتی میدان میں امریکہ اور چین کو پیچھے چھوڑ گیا

اسرائیل نے مصنوعات سازی میں امریکہ اور چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے- برطانوی اخبار ’’اکانومسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں گزشتہ ایک سال کے دوران صنعتی پیداوار میں 60 فیصد اضافہ دیکھاکیا گیاجو اسرائیلی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ ہے-

شام کے جلاوطن نائب صدرکوقید بامشقت کی سزا

شام کی ایک فوجی عدالت نے ملک کے سابق نائب صدراورازخودجلاوطن رہ نماعبدالحلیم خدام کو لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے ٹرائبیونل کے روبرو جھوٹ بولنے پر قید بامشقت کی سزا سنائی ہے.

ایران پر حملہ ہوا تو عالمی جنگ چھڑ جائے گی: ایرانی جنرل

ایرانی جنرل مسعود جزائری نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو اس سے عالمی جنگ چھڑ جائے گی

امر یکا :سمندری طوفان گسٹاوہ شد ت اختیار کر گیا ،صورتحال انتہائی خطر ناک

امریکا میں سمندری طوفان گسٹاوہ کیٹیگری پانچ کی شدت اختیار کررہا ہے جس سے صورتحال انتہائی خطرناک ہوگئی ہے

”ماضی دفن” کرنے کے لئے اطالوی وزیراعظم کا لیبیا کا دورہ

اطالوی وزیر اعظم سلویو برلسکونی نے کہا ہے کہ اٹلی لیبیا کے ساتھ نوآبادیاتی دور کے تنازعات کے خاتمے کے لئے آئندہ 25سال کے دوران 5ارب ڈالرز کی سرمایہ کرے گا.

جان مکین کی نائب صدارت کے لئے نوجوان خاتون پر نظرٹھہر گئی

امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جان مکین نے ریاست الاسکا کی گورنرسارہ پالن کواپنے ساتھ انتخابات میں نائب صدارت کے لئے امیدوارنامزد کیا ہے.

اردن میں مصری سفارت خانے کے سامنے رفح راہداری کھولنے کے لیے مظاہرہ

اردن کے دارالحکومت عمان میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے مصری سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا-

پوپ بینی ڈکٹ کی بھارت میں عیسائیوں پر ہندوں کے حملوں کی مذمت

پوپ بینی ڈکٹ نے بھارت میں عیسائیوں پر ہندوں کے حملوں اور گرجا گھروں کو نقصان پہنچانے کے واقعات کی مذمت کی ہے۔