
رائس، قذافی کی تاریخی ملاقات
ہفتہ-6-ستمبر-2008
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے لیبیا کے سربراہ کرنل معمر قذافی سے ترپولی میں ملاقات کی ہے
ہفتہ-6-ستمبر-2008
امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے لیبیا کے سربراہ کرنل معمر قذافی سے ترپولی میں ملاقات کی ہے
ہفتہ-6-ستمبر-2008
سینٹر جان مکین نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لئے ری پبلکن پارٹی کی جانب سے بطور امیدوارنامزدگی قبول کر لی ہے .ان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیو بش کی صدارت کے بعد واشنگٹن میں تبدیلی رونما ہورہی ہے اوریہ تبدیلی ان کے ڈیموکریٹک حریف بارک اوباما نہیں بلکہ وہ لائیں گے.
ہفتہ-6-ستمبر-2008
سوڈان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی حکومت کوعالمی فوجداری عدالت ،آئی سی سی سے تعاون کے معاملہ پراتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے بحران کاسامنا ہے.آئی سی سی کے پراسیکیوٹر سوڈانی صدرعمرالبشیر کوگرفتار کرنا چاہتے ہیںجبکہ سوڈان اورعرب ممالک اس کی مخالفت کر رہے ہیں.
جمعہ-5-ستمبر-2008
فرانس کے صدر نکولا سرکوزی نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اس کی جانب سے ایٹمی پروگرام پر کام جاری رکھنے کے اصرار کی وجہ سے اسے اسرائیل کے تباہ کن حملے کاخطرہ ہوسکتاہے.
جمعہ-5-ستمبر-2008
اردن کی سیاسی جماعتوں نے مصری وزیر خارجہ احمد ابو الغیظ کے بیانات کی مذمت کی ہے جس میں عرب افواج غزہ بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا-
جمعہ-5-ستمبر-2008
اسرائیلی خفیہ اداروں نے مغربی افریقہ اورجنوبی امریکہ میں دو اسرائیلی تاجروں کے اغواء کی کوشش ناکام بنادی-
جمعرات-4-ستمبر-2008
روسی ماہرین ارضیات نے یہودیوں کا گمشدہ دارالحکومت دریافت کرلیا ہے-
جمعرات-4-ستمبر-2008
اردنی حکام نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’’رامتان‘‘ کے نمائندے کو اپنے ملک میں داخلے سے روک دیا-
جمعرات-4-ستمبر-2008
امریکی نائب صدر کے عہدے کے لیے ریپبلکن پارٹی کی امیدوار سارہ پیلن نے پارٹی کی جانب سے نامزدگی قبول کر لی ہے
جمعرات-4-ستمبر-2008
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے بارے میں غیر ملکی خفیہ ادارے سی آئی اے، موساد اور آراے ڈبلیو (را) ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔