
اقوام متحدہ اسرائیلی دھمکیوں کا سختی سے نوٹس لے: ایران
جمعرات-11-ستمبر-2008
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے تہران کی ایٹمی تنصیبات پر تواتر کے ساتھ حملے کی دھمکیوں کا سختی سے نوٹس لے-
جمعرات-11-ستمبر-2008
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے تہران کی ایٹمی تنصیبات پر تواتر کے ساتھ حملے کی دھمکیوں کا سختی سے نوٹس لے-
جمعرات-11-ستمبر-2008
روس نے یورپ میں نصب امریکی میزائل ڈفینس سسٹم پر حملوں کی دھمکی دی ہے۔
بدھ-10-ستمبر-2008
امریکی جیولوجیکل سروس کے مطابق جنوبی ایران اور دبئی سمیت متحدہ امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
بدھ-10-ستمبر-2008
آج دنیا میں طبیعات کا سب سے طاقتور تجربہ کیا جا رہا ہے،جس کا بنیادی مقصد کائنات میں بِگ بینگ کے چندلمحے بعد کے حالات کو ایک مرتبہ پھر تخلیق کرنا ہے۔
بدھ-10-ستمبر-2008
ایران نے دھمکی دی ہے کہ وہ اسرائیلی دھمکیوں کی وجہ سے اپنے دفاع کرنے میں پس و پیش سے کام نہیں لے گا۔ داریں اثنا ایران نے اسرائیلی دھمکیوں کے حوالے سے اقوام متحدہ سے ایک دو ٹوک وضاحت مانگی ہے۔
بدھ-10-ستمبر-2008
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے فلسطینی گروپوں کے مابین تنازعات کے خاتمے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی دوبارہ متوازن حکومت کے قیام کیلئے عرب ممالک پر اقدامات کرنے پر زور دیا ہے
بدھ-10-ستمبر-2008
امریکی دفاعی ادارے پنٹاگان نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے ہارپون میزائلوں کی بھارت کو ممکنہ فروخت سے کانگریس کو مطلع کردیا ہے
بدھ-10-ستمبر-2008
امریکا کے صدر جارج ڈبلیو بش نے نئے صدر کے منصب سنبھالنے تک عراق میں تعینات امریکی فوجوں کی تعداد میں نمایاں کمی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے
منگل-9-ستمبر-2008
لبنان کے شمالی شہرطرابلس میں علویوں اورسنیوں کے درمیان فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمہ اورحکومتی عمل داری کے قیام کے لئے مصالحتی معاہدہ طے پاگیاہے.
منگل-9-ستمبر-2008
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی ریحانی نے کہا ہے کہ فلسطین اسلامی دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جس کے حل کے لئے مربوط کوششیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے-