
ایران کا خلیج میں کوئی جاسوسی نیٹ ورک نہیں: مصطفی النجار
بدھ-17-ستمبر-2008
ایرانی وزیر دفاع نے خیلیجی ممالک میں اپنے ملک کے جاسوسی نیٹ ورک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے اپران کے خلاف منفی پروپیگینڈہ مہم کا حصہ قرار دیا ہے۔
بدھ-17-ستمبر-2008
ایرانی وزیر دفاع نے خیلیجی ممالک میں اپنے ملک کے جاسوسی نیٹ ورک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے اسے اپران کے خلاف منفی پروپیگینڈہ مہم کا حصہ قرار دیا ہے۔
بدھ-17-ستمبر-2008
بھارت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے اس کے فوجیوں کو تربیت میں مدد دے-
بدھ-17-ستمبر-2008
نوجوانوں فلسطینی گلوکار یاسم قاسم اور محمد طورق لبنان میں واقع ایک مہاجرکیمپ کے ابھرتے ہوئے فنکار ہیں جو فلسطینیوں کے درمیان تشدداورپناہ گزین کیمپوں کی روزانہ کی سختیوں کے بارے میں گارہے ہیں
منگل-16-ستمبر-2008
اردن کے وزیرخارجہ صلاح بشیر نے شاہی دفتر کے سربراہ اور فلسطینی اعلی مذاکرات کار کے درمیان معاہدے کی خبروں کی تردید کی ہے-
منگل-16-ستمبر-2008
زمبابوے میں طویل سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے صدر موگابے اور حزب اختلاف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ فریقین نے پیر کو ملک کے دارالحکومت ہرارے میں کئی افریقی ممالک کے رہنماؤں کی موجودگی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ کیا۔
منگل-16-ستمبر-2008
انڈونیشیا میں زکاة لینے کے انتظار میں کھڑے قریباً دس ہزارلوگوں میں بھگدڑ مچ جانے سے 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں.
منگل-16-ستمبر-2008
جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کے گھریلوآلات بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ایل جی الیکٹرانکس نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس نے مشرق وسطیٰ کی مارکیٹس میں ایک نیا ٹیلی ویژن متعارف کرایا ہے جس میں قرآن مجید کا ڈیجیٹل نسخہ انسٹال کیا گیاہے.
منگل-16-ستمبر-2008
جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے کہا ہے کہ وہ اس بات کے تعین میں کسی حقیقی پیش رفت میں ناکام رہاہےکہ آیا ایران نے ایٹم بم بنانے کی کوشش کی تھی، یا نہیں۔
پیر-15-ستمبر-2008
عراقی پارلیمنٹ نے الامۃ پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ مثال الآلوسی سے بطور رکن پارلیمنٹ ملنے والے تمام استحقاقات واپس لے لئے ہیں۔
اتوار-14-ستمبر-2008
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ ہاویئر سولانا نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان اس سال کے اختتام تک کسی امن معاہدے کے طے پانے کے امکانات بہت کم ہیں