
یہودی گروپ کی احمدی نژاد سے ملاقات، اسرائیل کو تباہ کرنے کی خواہش
ہفتہ-27-ستمبر-2008
یہودیوں کے ایک گروپ نے احمدی نژاد سے ملاقات میں ان سے اسرائیل کو تباہ کرنے خواہش کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-27-ستمبر-2008
یہودیوں کے ایک گروپ نے احمدی نژاد سے ملاقات میں ان سے اسرائیل کو تباہ کرنے خواہش کا اظہار کیا ہے-
ہفتہ-27-ستمبر-2008
شام کے دارالحکومت دمشق میں ہفتہ کے روز کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں.
ہفتہ-27-ستمبر-2008
جرمن پولیس نے جمعہ کے روز جرمن فضائی کمپنی کے ایل ایم کی کولون ائرپورٹ سے ایمسٹرڈم جانے والی پرواز پر چھاپہ مار کر اس میں سوار دو مشتبہ صومالی باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
جمعہ-26-ستمبر-2008
اسرائیل کے صدر شمعون پیریز نے ایرانی صدر محمود احمد نژاد کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اسرائیل کے خلاف گفتگو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شمعون پیریز کا کہنا تھا کہ احمدی نژاد کی یہود مخالف جذبات سےلبریز تقریر تاریخ کا حصہ ہے
جمعہ-26-ستمبر-2008
امریکا اور روس نے ایران کے ایٹمی مسئلہ پروزارتی سطح پر مزید بات چیت کرنے سےاتفاق کیا ہے.یہ بات ایک امریکی عہدے دار نے بدھ کے روز بتائی.
جمعہ-26-ستمبر-2008
مصر سے گیارہ غیر ملکی سیاحوں سمیت انیس افراد کو یرغمال بنانے والے اغواکاروں نے ان کی رہائی کے بدلے جرمنی سے ساٹھ لاکھ یورو تاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ مصرسیاحوں کی بازیابی کے لئے مغویوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کررہا ہے.
بدھ-24-ستمبر-2008
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہاہے کہ فلسطینی باہمی مذاکرات رکوانے کے لیے صدر محمود عباس پر امریکی اور اسرائیلی دبائو ہے-
بدھ-24-ستمبر-2008
امریکی وزارت خارجہ کے عہدے دارنے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے باعث ایرانی جوہری تنازع پر چھ ملکی اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔
منگل-23-ستمبر-2008
عالمی بنک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی معیشت مسلسل زوال پذیر ہو رہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی علاقوں کی ناکہ بندی کردی ہے-
منگل-23-ستمبر-2008
مصر کے جنوب مغربی علاقے اسوان کے قریب اغوا کئے گئے گیارہ غیر ملکی سیاحوں اور آٹھ مصریوں پر مشتمل گروپ کو رہا کردیاگیاہے.