دوشنبه 05/می/2025

عالمی خبریں

قیدیوں سے سلوک کے حوالے سے اسرائیل بدترین ملک ہے: انسانی حقوق

انسانی حقوق کی تنظیم نے قیدیوں سے سلوک کے حوالے سے اسرائیل کو بدترین ملک قرار دیا ہے-

برطانوی فوج کی سکیورٹی کے سلسلہ میں مزید ضرورت نہیں

عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ برطانوی فوجیوں کی عراق کی سکیورٹی کے لئے ضرورت نہیں ہے اور انہیں جنگ زدہ ملک سے واپس چلے جانا چاہئے.انہوں نے یہ بات برطانوی اخباردی ٹائمزمیں پیر کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہی ہے.

مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے فلسطینی ریاست کا وجود ناگزیر ہو چکا ہے

فرانس نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرق وسطی میں امن قائم نہیں ہوسکتا-

روس کا دس ہزار کلومیٹر تک مار کرنےو الے ٹوپول میزائل کا تجربہ

روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹوپول میزائل سمیت اتوار کو تین بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کئے ہیں اور ان میں سے دوسب میرینز سے فائر کئے گئے ہیں.

کینسر میں مبتلا 13 سالہ ایرانی لڑکے کا اسرائیل میں علاج

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ایک تیرہ سالہ ایرانی لڑکے کو جمعہ کے روزعلاج کی غرض سے اسرائیل کے ایک ہسپتال میں لایا گیا ہے.

ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے یورپی یونین کے سپیکر اور ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں

غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کوشاں یورپی مہم نے یورپی یونین کے بیرونی تعلقات کے ہائی کمیشن سے اسرائیل سے تعلقات میں کمی لانے اور اقتصادی شراکت کے معاہدے پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیاہے-

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے رہیں گے: سری لنکا

فلسطین کے صدر محمود عباس نے سری لنکا کے صدر مہندا راجا پکسے سے ملاقات کی۔

بھارت اسرائیل مشترکہ جوہری مشقیں، جدید سازوسامان کوٹہ پہنچ گیا

راجستھان کے حساس فوجی علاقے کوٹہ کے مقام پر جمعہ کے روز ہونے والی اسرائیلی و بھارتی افواج کی جوہری ہتھیاروں کی خاموش رہو کے نام سے شروع ہونے والی سات روزہ مشترکہ مشقوں کے لیے جدید جنگی سازوسامان کوٹہ پہنچ گیا ہے ۔

یورپ میں فلسطینی کانفرنس‘ اگلے سال اٹلی میں ہوگی

یورپ میں فلسطینی کانفرنس نامی تنظیم کے صدر دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس تنظیم کی ساتویں قومی کانفرنس کا انعقاد اگلے برس اٹلی میں ہوگا-

فلسطینی سفیروں کا اردن میں اجلاس

عرب ممالک میں تعینات فلسطینی اتھارٹی کے سفیررواں ہفتے کے آخر میں اردن کے دارالحکومت عمان میں اکٹھے ہوں گے-