لاطینی امریکی ملک بلیز نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
بدھ-15-نومبر-2023
بلیز کی حکومت نے منگل کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا۔
بدھ-15-نومبر-2023
بلیز کی حکومت نے منگل کو اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے والا دوسرا لاطینی امریکی ملک بن گیا۔
اتوار-12-نومبر-2023
برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں فلسطین نواز حامیوں نے غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کے لیے بڑی ریلی نکالی۔ ریلی کے مطالبات سے اتفاق نہ کرنے والے حلقوں کے احتجاج کے پیش نظر اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔
ہفتہ-11-نومبر-2023
جمعہ کے روز اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی لبنان میں میس الجبل سرکاری ہسپتال پر بمباری کی، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ گولہ نہیں پھٹا تھا۔
جمعرات-9-نومبر-2023
برطانوی حزب اختلاف کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی ہاؤس آف کامنز کے رکن عمران حسین نے غزہ پر اسرائیلی جنگ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے پارٹی رہ نما کے انکار کے خلاف احتجاجاً شیڈو حکومت میں وزیر محنت اور بے روزگاری کے امور کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جمعرات-9-نومبر-2023
اردن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امور خارجہ ایمن الصفدی نے زور دے کر کہا ہے کہ اردن کسی بھی ایسی بات یا منظرنامے کو مسترد کرتا ہے جس میں غزہ جنگ کے بعد کے مرحلے اور اس پر جنگ کے خاتمے کے بارے میں بات کی گئی ہو.انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تجویز کردہ منظرنامے اس تناظر میں "غیر حقیقت پسندانہ اور مسترد کر دیے گئے ہیں۔
منگل-7-نومبر-2023
غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
پیر-6-نومبر-2023
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کی مذمت اور جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔
اتوار-5-نومبر-2023
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے تیزی سے غزہ روانہ ہوگئے۔
اتوار-5-نومبر-2023
کل ہفتے کے روز سلطنت عمان نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جنگی جرائم کے لیے بین الاقوامی عدالت کے قیام کا مطالبہ کیا ہے جہاں گزشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 9000 سے زائد شہید ہو چکے ہیں۔
اتوار-5-نومبر-2023
دو سو سے زائد ہسپانوی فنکاروں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بیان پر دستخط کیے جس میں غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے قتل عام کی مذمت کی گئی اور صہیونی ریاست کی طرف سے منظم طریقے سے فلسطینی عوام کے خلاف کی جانے والی نسل کشی کو روکنے میں بین الاقوامی سطح پر ناکامی پر افسوس کا اظہار کیا گیا۔