سه شنبه 13/می/2025

عالمی خبریں

بزدل یورپی حکمران اہل غزہ کے غم دور نہیں کر سکتے: سابق برطانوی وزیر

بق برطانوی وزیر برائے ڈویلپمنٹ کلیر شورٹ نے غزہ میں انسانی بحران کی ذمہ داری یورپ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب اور یورپی حکومتیں غزہ کی معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا سکیں، جو ان کی بزد لی کا منہ بولتا ثبوت ہے-

فلسطینی باہمی مذاکرات فتح نے ناکام بنائے :مصری صحافی کا انکشاف

مصر کی ثالثی میں فلسطینی باہمی مذاکرات کو فتح نے ناکام بنایا-

مشرق وسطیٰ : چار رکنی امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے کوشاں

مشرق وسطی تنازعے حل کرنے والی چار رکنی مجلس کے ارکان نے اتوار کے روز اسرائیلی اور فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد امن کے عمل کو قائم رکھنا ہے جبکہ زمینی حقائق کی روشنی میں کسی ایسے امن معاہدے کی امید پر عمل درآمد ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔

اسرائیل کی امن قائم کرنے کی خواہش مشکوک ہے: بشار الاسد

شام کے صدر بشار الاسد نے اسرائیل پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ لگے بندھے طریقے سے جارحیت کی راہ پر کاربند ہے جس کے باعث دمشق کے ساتھ تل ابیب کے امن معاہدے کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں۔

غزہ کے خلاف ناکہ بندی اجتماعی سزا ہے : کلئر شارٹ

برطانیہ کی سابق وزیر ترقی کلئر شارٹ نے غزہ کے خلاف اسرائیلی ناکہ بندی کو اجتماعی سزا قرار دیا ہے -

روسی آبدوز حادثے کی زد میں، بیس ہلاک

روس کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک جوہری آبدوز میں آگ بجھانے کے نظام کی ناکامی کے نتیجے میں پیش آنے والے واقعے میں کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

صہیونی جنگی مجرموں کے تعاقب کے لیے عالمی کانفرنس کا انعقاد

مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی انسانی حقوق کی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس کا مقصد فلسطین میں جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمات کے لیے لائحہ عمل طے کرنا ہے-

بھارتی وزیراعظم کی امریکا، برطانیہ، روس اور اسرائیل کے سفرأ سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے امریکا، برطانیہ، روس اور اسرائیل کے سفیروں نے مشترکہ ملاقات کی ہے۔

مصر:سکیورٹی فورسز نے غزہ کے لئے ذخیرہ بارود پکڑ لیا

مصرنے صحرائے سینا میں ایک ٹن ٹی این ٹی دھماکا خیز مواد پکڑاہے جس کے بارے میں حکام کا خیال ہے کہ اسے غالباً غزہ کی پٹی کی جانب لے جانے کے لئے ذخیرہ کیا گیا تھا.

اردن کے اسلام پسندوں کا غزہ کا محاصرہ توڑنے کا منصوبہ

اردن کی حزب اختلاف اسلامی محاذعمل ،اسلامک ایکشن فرنٹ نے کہا ہے کہ اس نے بحیرہ اسود کی بندر گاہ عقبہ کے ذریعے اسرائیلی محاصرہ توڑ کر غزہ کی پٹی جانے کا پروگرام بنایا ہے.