جمعه 09/می/2025

عالمی خبریں

عراق میں فدائی حملہ اور بم دھماکے میں 31 افراد جاں بحق

عراق کے گرین زون علاقے میں ایک ہولناک خودکش حملے اور بم دھماکے میں کم از کم 31 افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

اسرائیل کیلئے جاسوسی پر ایک ا یجنٹ کو پھانسی

ایران نے اس ہفتہ ایک ایرانی تاجر کو پھانسی دی ہے جو اسلامی جمہوریہ کی سخت گیر دشمن اسرائیلی فوج کیلئے جاسوسی کرنے کا قصوروار پایا گیا تھا-

امریکا کی جانب سے اسرائیل میں میزائل شکن ریڈار سٹم کی تنصیب

ایران کے ممکنہ میزائل خطرہ سے نمٹنے کے لئے امریکا کی جانب سے اسرائیل میں میزائل شکن ریڈار سٹم کی تنصیب کے وعدے پر عملدرآمد کے طور پر دسمبر میں متذکرہ نظام کام شروع کردے گا۔

مسلم ، مسیحی تنظیموں کی ناکہ بندی کے خلاف عالمی برادری سے اپیل

مسلم مسیحی کمیٹی اور بیت المقدس کے لیے جنرل اسلامک کانفرنس نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کی پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں،

آو مل کر غزہ کو بحران سے نکا لیں، احمدی نژاد کا ایشیائی میئرز سے خطاب

ایشیائی میئرز اور صوبائی حکام کاپہلا اعلی سطحی اجلاس ایران کی میزنانی میں تہران میں شروع ہو گیا ہے

آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجا تقریب کا بائیکاٹ

اسرائیلی صدر شمعون پیریزکی معروف برطانوی یونیورسٹی آکسفورڈ میں آمد کے موقع پر طلبہ نے شدید احتجاج کرتے ان کی تقریر سننے سے انکار کردیا -

اسرائیل غزہ میں دراندازی سے گریز کرے: اردن

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ اور وزیر دفاع ایہود باراک نے منگل کے روز عمان کا خفیہ دورہ کیا ہے اوروہاں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ہے

اسرائیل اور امریکہ کے فوجی سربراہان کا دورہ کشمیر

امریکی فوجی سربراہ کے دورہ سیاچن پر تبصرہ کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا کہ اسرائیلی اور امریکی فوجی سربراہوں کی کشمیر آمد سے جبری قبضہ جائز نہیں ہوسکتا

لبنان اور اسرائیل کے درمیان زمین پر جنگ کے بعد اب خوراک پر تنازعہ

لبنان اور اسرائیل کے درمیان زمین پر جنگ کے بعد اب خوراک پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے- لبنانی تاجراسرائیل کے خلاف مقدمہ دائر کرنے پر غور کررہے ہیں-

شام مشرق وسطیٰ امن عمل کے لئے آگے بڑھے :برطانیہ

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے شام اور اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ امن بات چیت میں آگے بڑھیں.انہوں نے دعویٰ کیا کہ شام کی جانب سے فلسطینی تنظیم حماس کی حمایت کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے.