
اٹلی میں شدید بارشوں کے بعد میں ایمرجنسی
ہفتہ-13-دسمبر-2008
اٹلی میں شد ید بارشوں کے بعد حکام نے ملک بھرمیں ایمر جنسی نافذ کر دی ہے
ہفتہ-13-دسمبر-2008
اٹلی میں شد ید بارشوں کے بعد حکام نے ملک بھرمیں ایمر جنسی نافذ کر دی ہے
ہفتہ-13-دسمبر-2008
یمن میں ایک مسلح شخص نے یہودی شہری کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا
جمعہ-12-دسمبر-2008
حزب اللہ نے امریکہ کے سابق صدر جمی کارٹر سے ملاقات کیلئے انکار کردیا- سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے ترجمان کے مطابق جمی کارٹر نے دو روز قبل بیروت پہنچنے کے بعد حزب اللہ کے لیڈروں سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا
جمعہ-12-دسمبر-2008
دنیا بھر سے اشتیاق بھری جانیں اس وقت اسلام و قرآن کی جائے پیدائش میں (حج کے) وہ اعمال انجام دینے میں مصروف ہیں کہ جن کے بارے میں غور و فکر، دنیائے بشریت کو دیئے گئے اسلام و قرآن کے جاوداں سبق کی جلوہ نمائی کرتے ہیں
جمعہ-12-دسمبر-2008
ایران نے تہران میں فرانسیسی سفیر کوصدر نکولاسرکوزی کے اس سخت بیان پر احتجاج کے لئے طلب کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے لئے یہ بات ناممکن ہے کہ وہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے مصافحہ کریں.
جمعہ-12-دسمبر-2008
عراق کے شمالی شہر کرکوک میں ایک خودکش حملہ آور نے جمعرات کو لوگوں سے بھرے ایک ریستوران میں خودکو دھماکے سے اڑا دیا ہے جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک اور سو کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-10-دسمبر-2008
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پراقوام متحدہ کے ماہر کا کہنا ہے کہ اسرائیل انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے اور اسکے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
اتوار-7-دسمبر-2008
مکہ معظمہ میں 25لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے لئے اتوار کومیدان عرفات میں جمع ہورہے ہیں.وہ منیٰ سے لبیک اللھم لبیک کا ورد کرتے ہوئے عرفات جائیں گے.
ہفتہ-6-دسمبر-2008
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاورمیں جمعہ کی رات ایک مصروف بازار میں واقع ہوٹل کے باہر کار بم دھماکے میں بائیس افراد جاں بحق اورایک سو تیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعہ-5-دسمبر-2008
مشرق وسطی کے بارے میں گروپ چار کے خصوصی نمائندے ٹونی بلئیر نے بدھ کو غزہ کی پٹی کو دوبارہ امن عمل میں شامل کرنے کے بارے میں نئی حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے اور خبردار کیاہے کہ مسئلہ فلسطین کے مجوزہ دوریاستی حل کے لئے وقت ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے.