
اسرائیل حماس جنگ بندی کا اعلان کریں، بان کی مون
پیر-29-دسمبر-2008
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے غزہ پر اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
پیر-29-دسمبر-2008
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے غزہ پر اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔
پیر-29-دسمبر-2008
اسرائیلی پارلیمنٹ الکنیسٹ کے سوموار کو اجلاس کے دوران صہیونی ارکان نے فلسطینیوں کے خلاف شدید غوغا آرائی کی ہے اورخاص طورپردائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ارکان نے فلسطینیوں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی ہے
پیر-29-دسمبر-2008
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو جارحیت سے روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
پیر-29-دسمبر-2008
اسرائیل نے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی باقی ماندہ مدت حکومت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے غزہ پر حملہ کیا-
پیر-29-دسمبر-2008
لبنان کی جماعت حزب اللہ نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے مصر کے موقف پر تنقید کی ہے - حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصراللہ نے اپنے ٹی وی خطاب میں کہاہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیلی امریکی سازش میں شریک ہیں-
پیر-29-دسمبر-2008
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد شام نے اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کا عمل معطل کردیا-
پیر-29-دسمبر-2008
انڈونیشیا نے فلسطینیوں کیلئے امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-29-دسمبر-2008
ایشین پارلیمنٹ اسمبلی نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے روکنے کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
پیر-29-دسمبر-2008
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
پیر-29-دسمبر-2008
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر اکمل الدین احسان اوگلو نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری قونصل جنرل پر زور دیا ہے کہ وہ یو این او کی قراردادوں پر عمل کراتے ہوئے غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حملے بند کروائے