
بھارت کے قریب اسرائیلی بحری جہاز پر ڈرون حملہ، جہازکو آگ لگ گئی
ہفتہ-23-دسمبر-2023
بھارت سے متصل سمندر میں اسرائیلی بحری جہاز کے ساتھ بغیر پائلٹ کے ڈرون ٹکرا جانے سے جہاز کو آگ لگ گئی ۔ کیمکلز سے لدے اس جہاز کو زیادہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔
ہفتہ-23-دسمبر-2023
بھارت سے متصل سمندر میں اسرائیلی بحری جہاز کے ساتھ بغیر پائلٹ کے ڈرون ٹکرا جانے سے جہاز کو آگ لگ گئی ۔ کیمکلز سے لدے اس جہاز کو زیادہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔
ہفتہ-23-دسمبر-2023
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کا تاریخ میں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔انہوں نے کہا کہ امداد کی فراہمی کے لیے جنگ کو روکنا چاہیے۔ انسانی مقاصد کے لیے جنگ بندی ہی مصائب کو روکنے کا واحد راستہ ہے۔
بدھ-13-دسمبر-2023
منگل کو ایک مشترکہ بیان میں کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے وزرائے اعظم نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے حصول کے لیے فوری بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-13-دسمبر-2023
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کی پٹی میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے۔
پیر-11-دسمبر-2023
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کرنے کے لیے ہفتے کے روز برطانوی دارالحکومت لندن میں دو لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرہ کیا۔
پیر-11-دسمبر-2023
اتوار کے روز اسپین، آئرلینڈ، بیلجیئم اور مالٹا کے وزرائے اعظم نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ کے خاتمے کے لیے انسانی بنیادوں پر ایک مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔
اتوار-10-دسمبر-2023
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے پیغام دیا گیا ہے۔
ہفتہ-9-دسمبر-2023
ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کی گورننگ باڈی نے کہا ہے کہ فلسطین کے فٹ بال کلب جبل المکبر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری جارحیت کے نتیجے میں اے ایف سی کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
منگل-5-دسمبر-2023
ترکیہ کے ایک انٹیلی جنس اہلکار نے پیر کو انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ترکیہ سمیت فلسطینی علاقوں سے باہر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عہدیداروں کا تعاقب کرنے کی کوشش کی تو اسے "سنگین نتائج" کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ہفتہ-2-دسمبر-2023
قطر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی طرف واپسی کے مقصد سے مذاکرات جاری ہیں۔