
بحیرہ احمر میں امریکی حملے میں 10 یمنی فوجی شہید:انصاراللہ
پیر-1-جنوری-2024
یمنی انصار اللہ گروپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے یمنی بحری افواج کی تین کشتیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بحری افواج کے دس اہلکار شہید اور زخمی ہوئے۔
پیر-1-جنوری-2024
یمنی انصار اللہ گروپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے یمنی بحری افواج کی تین کشتیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بحری افواج کے دس اہلکار شہید اور زخمی ہوئے۔
اتوار-31-دسمبر-2023
برطانیہ میں فلسطینی فورم کی دعوت کے جواب میں وزیر اعظم رشی سوناک کے دفتر کے سامنے ایک مظاہرے میں برطانویوں شہریوں کے بڑے ہجوم نے شرکت کی۔ انہون نے غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور فلسطینی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔
ہفتہ-30-دسمبر-2023
عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین جمعرات کو نیویارک کی سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کی محصور پٹی پر مسلسل اور شدید بمباری کے خلاف ایک مظاہرے میں فرضی جنازہ نکالا۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
شامی فوج اور انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جمعرات کی شام جنوبی شام میں ایک بڑے فضائی دفاعی اڈے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فضائی حملہ کیا۔ غزہ میں 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے اپنی نوعیت کی تازہ ترین بمباری ہے۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
افریقی ملک جیبوتی کے وزیر خارجہ محمود علی یوسف نے کل جمعرات کو زور دے کر کہا ہےکہ یمنی انصار اللہ گروپ نے "فلسطینیوں کو بچانے اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے بحری جہازوں پر حملہ کیا اور ہم سب کو فلسطین کی حمایت کرنی چاہیے کیونکہ بھائی اپنے بھائی کی حمایت کرتا ہے، یہاں تک کہ کمزور ترین ایمان کے ساتھ۔ جیبوتی یمنی کارروائیوں کی مذمت نہیں کرتا کیونکہ یہ ایک برادرانہ فرض ہیں"۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملوں کے حوالے سے اپنے متنازعہ بیان کو واپس لے لیا ہے۔
جمعرات-28-دسمبر-2023
عراقی کردستان میں اربیل ہوائی اڈے کے قریب حریر اڈے کو نشانہ بنانے کے بعد عراقی مسلح دھڑوں نے جمعرات کی رات اسرائیل میں الیاد بستی پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-27-دسمبر-2023
بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثیوں کی طرف سے اسرائیل جانےوالے بحری جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کے واقعات کے بعد برطانوی بحریہ نے یمنی بندرگاہ الحدیدہ کے قریب ایک حادثے سے خبردار کیا ہے۔
اتوار-24-دسمبر-2023
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں لوگ خوراک کے حصول کے لیے اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ دوسری طرف بچوں کے عالمی ادارے ’یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 80 فیصد سے زیادہ بچے "خوراک کی شدید قلت، غربت اور قحط کا شکار ہیں۔"