چهارشنبه 30/آوریل/2025

عالمی خبریں

یمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی بحریہ نے تسلیم کیا ہے کہ ایک F-18 لڑاکا طیارہ طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ٹرمین سے اس وقت گر کر تباہ ہوا جب یہ بحری جہاز یمن میں انصار اللہ کی جانب سے فائرنگ سے بچنے کے لیے ایک مکارانہ چال چلا رہا تھا۔ ’سی این این‘ […]

مزاحمت لبنان اور فلسطین کے لیے حفاظتی ڈھال، اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ فرض: نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی اسلامی مزاحمت ’حزب اللہ ‘کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ "لبنان میں مزاحمت وطن کی حفاظت اور اس کی خودمختاری کے تحفظ میں ایک بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہے”۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "جاری اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنا ایک قومی ضرورت […]

برٹش ورجن اٹلانٹک نے اسرائیل کے لیے پروازیں معطل کر دیں

لندن – مرکزاطلاعات فلسطین برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے لیے پروازیں دوبارہ شروع نہیں کرے گی، جسے اس نے اکتوبر 2023ء میں غزہ میں تباہی کی جنگ شروع ہونے کے بعد لندن اور تل ابیب کے درمیان معطل کر دیا تھا۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے رپورٹ کیاکہ […]

شکاگو کے میئر کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کی علامت ’کوفیہ‘ پہننے پر صہیونی سیخ پا

شکاگو – مرکزاطلاعات فلسطین شکاگو کے میئر برینڈن جانسن کے عرب ورثے کے مہینے کے موقع پر ایک عوامی تقریب کے دوران فلسطینی مزاحمت کی علامت ’کوفیہ‘ پہننے سے شہر کے یہودی سیخ پا ہیں اور انہوں نے میئر کےخلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔ دوسری جانب کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے کہا […]

عالمی عدالت انصاف میں ’انروا‘ پر عائد ظالمانہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف آج سوموار کو ترکیہ اور 39 دیگر ممالک ، او آئی سی ، عرب لیگ، افریقی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے قابض اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت شروع کرے گی جس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ […]

مراکش کے سابق وزیراعظم کا فلسطینی مزاحمت جاری رکھنے کا مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) نے اتوار کے روز عبد اللہ بنکیران کو ایک نئی مدت کے لیے اپنا سیکرٹری جنرل منتخب کیا۔ وہ 2029 تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ سابق وزیراعظم بنکیران نے پارٹی انتخابات میں 69 فی صد ووٹ حاصل کیے اور […]

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا جنگی جرم ہے:ترکیہ، قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر اور ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا سنگین جرم ہے جسے کسی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے زور دیا کہ ان کے ملک نے […]

یمن کے متعدد علاقوں پر امریکی بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے یمن میں متعدد گورنریوں اور علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے سات فضائی حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے اتوار کی شام […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی بحری جہازوں کو نہر سویز اور پاناما کینال سے مفت گذرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

واشنگٹن ۔مرکزاطلاعات فلسطین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی اور کمرشل جہازوں کو نہر سویز اور پاناما کینال سے آزادانہ اور مفت میں گذرنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے سکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو سے اس معاملے کو فوری طور پر اٹھانے کو کہا […]

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ایئربیس پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کی میزائل فورس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے علاقے میں نیواتیم ایئر بیس کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی آپریشن کیا ہے۔ مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ آپریشن فلسطین 2 […]