اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرتے ہی اور نہ اسلحہ لے جانے کی اجازت دیں گے:اسپین
ہفتہ-30-نومبر-2024
میڈرڈ – مرکزاطلاعات فلسطین ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز نے کہا ہے ان کا ملک قابض اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرتا اور ہتھیاروں سے لدے اور مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کو ہسپانوی بندرگاہوں میں لنگرانداز ہونےکی اجازت نہیں ہے۔ الباریز نے گذشتہ روز کو بیانات میں کہا کہ "اکتوبر 2023ء […]