
فلسطینی نوجوان جس نے اپنا گھرعجائب گھر بنا دیا
منگل-22-جنوری-2019
فلسطینی دنیا کے جس خطے اور علاقے میں موجود ہیں وہ اپنی ثقافت اور قوم کی پہچان اور تشخص کے فروغ کے لیے عملی نمونہ ثابت ہو رہے ہیں۔
منگل-22-جنوری-2019
فلسطینی دنیا کے جس خطے اور علاقے میں موجود ہیں وہ اپنی ثقافت اور قوم کی پہچان اور تشخص کے فروغ کے لیے عملی نمونہ ثابت ہو رہے ہیں۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والی 43 سالہ فلسطینی خاتون امل مصطفیٰ الترامسی کو ہفتے کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ شہیدہ الترامسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں شہری اس کے گھر پر جمع ہوگئے تھے۔
جمعہ-18-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں جہاں آئے روز اسرائیلی فوج منظم ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کرتی ہے وہیں رام اللہ اتھارٹی کے نام نہاد قوم کے محافظ بھی صہیونی دشمنوں سے پیچھے نہیں۔ عباس ملیشیا کی بدمعاشی اور بے گناہ شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے جرائم میں ایک تازہ جرم 25 سالہ فلسطینی نوجوان کا بہیمانہ قتل ہے جسے اس کی شادی کی پہلی سالگرہ سے قبل گولیوں سے بھون دیا گیا۔
جمعرات-17-جنوری-2019
حال ہی میں اسرائیلی فوج کی اعلیٰ کمان تبدیل ہوئی اور جنرل گیڈی آئزن کوٹ کی سبکدوشی کے بعد ان کی جگہ جنرل "اویو کوخاوی" کو نیا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا۔
بدھ-16-جنوری-2019
فلسطینی اتھارٹی کے نام نہاد قوم کے محافظ اور جلاد صفت اہلکار سیاسی بنیادوں پرحراست میں لیے فلسطینیوں کو طرح طرح کی اذیتیں دینے کے لیے ہرطرح نوع کے حربے استعمال کرتے ہیں۔ موسم سرما کی شدت بھی عباس ملیشیاکے ہاتھوں میں سیاسی قیدیوں کو اذیتیں دینے کا ایک ہتکھنڈہ ہے۔
منگل-15-جنوری-2019
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے معاشی پابندیاں مسلط کیے جانے کے ساتھ ساتھ بار بارجنگ بھی مسلط کی جاتی ہے۔ دوسری جانب صہیونی ریاست نے غزہ کے محصور عوام کی معاشی ضروریات میں معاونت کو فلسطینیوں کے خلاف بلیک میلنگ کے ایک حربے کے طور پراستعمال کرتا ہے۔
اتوار-13-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام ایک طرف صہیونی ریاست کے مسلط کردہ جان لیوا محاصرے کا شکار ہیں اور دوسری جانب فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی کارروائیوں کا سامناکررہے ہیں۔ ایسے میں غزہ کی پٹی کےتمام شہری کسی نا کسی طرح متاثر ہو رہے ہیں مگر سب سے زیادہ مشکلات غزہ کے شیر خوار بچوں کو درپیش ہیں جن میں سے بعض کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔
ہفتہ-12-جنوری-2019
یہ پہلا موقع نہیں کہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے 41 سالہ فلسطینی معلم اور دانشور مفدیٰ سعادہ کو اس کے بچوں کے سامنے سے حراست میں لینے کے بعد پابند سلاسل کر دیا گیا۔ السعادۃ اس سے قبل بھی متعدد بار ظالمانہ طریقے سےگرفتار ہونے کے بعد قید و بند کی صعوبتیں جھیل چکے ہیں۔
جمعہ-11-جنوری-2019
رواں سال کو شروع ہوئے ابھی چند دن ہی گذرےہیں کہ فلسطینی اتھارٹی نے انتقامی کار روائیاں شروع کردی ہیں۔
جمعرات-10-جنوری-2019
اسرائیلی ریاست کی مجرم لیڈرشپ اور تحریک فتح کے نام نہاد زعماء قوم کے غزہ کی پٹی کےعوام کےحوالے سے افکاراور خیالات کا تقابل کیاجائے تو دونوں میں غیرمعمولی مماثلت پائی جاتی ہے۔ فلسطینی اتھارٹی، تحریک فتح اورصہیونی ریاست غزہ کے عوام کو انتقامی کارروائیوں کی بھینٹ چڑھانے میں پیش پیش ہیں۔