
اسرائیلی بارودی سرنگیں فلسطینی زندگی کے لیے ٹائم بم!
بدھ-30-جنوری-2019
فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کے نواحی علاقوں میں صہیونی فوج نے جا بہ جا بارودی سرنگیں بچھا کر فلسطینیوں کی زندگی کو ایک نئے خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔ ان بارودی سرنگوں کے نتیجے میں اب سیکڑوں فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جب کہ بیسیوں معذور ہیں۔