
نیتن یاھو غزہ کے ہتھوڑے اور انتخابی ڈھال کے درمیان!
پیر-4-مارچ-2019
اسرائیل میں نو اپریل 2019ء کو ہونے والےانتخابات سرپرہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کی موجودہ حکمران جماعت لیکوڈ اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو ایک بارپھربھاری اکثریت سے پارلیمنٹ کے الیکشن جیتنے کےلیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔