
"غرب اردن” کا الحاق اور اسرائیل کا تاریک مستقبل!!!
اتوار-21-اپریل-2019
اسرائیل میں 9 اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کےانتخابات میں ایک بار پھرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چہتےبنجمن نیتن یاھو نے بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے جس کے بعد آنے والےدنوں میں صہیونی ریاست کی سیاسی صورت حال واضحہوگئی ہے کہ آنے والےدونوں میں حکومت نیتن یاھو، ان کی جماعت لیکوڈ اور دیگر انتہا پسند ہی بنائیں گے۔